ٹرکش ائیر لائین میں پائلٹس کے لیے آسامیاں خالی، ائیر لائین کی فوری رجوع کرنے کی ہدایت

ترکش ایئر لائنز (THY) نے اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق ایک تجربہ کار کپتان پائلٹ اور کو  پائلٹ کو ملازمت  دینے کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع  کردی ہیں۔ ترکش ایئر لائنز  پریس آفس کے بیان کے مطابق، THY اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق اپنے  بیڑے میں  نئے پائلٹس کا اضافہ کرے گا۔ مزید پڑھیں

شہباز گل کا 2 دن کامزید جسمانی ریمانڈ : پی ٹی آئی کا ہائی کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جج زیبا چوہدری نے غداری کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کا 2 دن کامزید جسمانی ریمانڈ دے دیا۔دو دن بعد ملزم کو پھر عدالت میں پیش کرنے کا حکم۔ پی ٹی آئی نے عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔  تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت شہباز گل پر تشدد کرکے من گھڑت بیان لینا چاہتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع ہمیں کہہ رہا ہے ہم محب وطن نہیں، وزیر دفاع نے ماضی میں خود متنازع بیانات دیے،حکومت شہباز گل پر تشدد کرکے من گھڑت بیان لینا چاہتی ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ سیاست میں اونچ نیچ مزید پڑھیں

شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے، دارالحکومت کے اسپتال میں داخل

اسلام آباد:اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی  )رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے، رینجرز کی نگرانی میں دارالحکومت کے اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین گھنٹوں کے بعد جیل کی انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول51

ایک ستارہ جو رومی جنگ کے دیوتا سے اپنا نام لیتا ہے اور رات کے آسمان پر اپنے سرخ رنگ کے ساتھ چمکتا ہے… وہ دوسروں سے مختلف تھا، اور اس کی کوئی بھی خصوصیت آسمان پر اس کے دوسرے ستاروں جیسی نہیں تھی۔ 1800 کی دہائی میں دوربینوں کی ترقی کے ساتھ، مریخ کی مزید پڑھیں

عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس پر تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے نوٹس کو بد نیتی قرار دے دیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی طرف سے سابق اٹارںی جنرل انور منصور نے ایف مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے دو کروزمیزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

 شمالی کوریا نے آج  صبح دوکروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔  جنوبی کوریائی امور دفاع کےمطابق، شمالی کوریا  نے ان  میزائلوں کو جنوبی پیونگ یان میں واقع اونشون سے داغا۔  اے ایف پی  سے گفتگو کرتےہوئے جنوبی کوریائی امور دفاع کے ایک عہدےدار نے ان میزائلوں سے متعلق بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا  ان میزائلوں کی مسافت مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے بارے میں ہمارے کوئی منصوبے نہیں ہیں

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے بارے میں ہمارے کوئی منصوبے نہیں ہیں۔ یون نے دونوں ملکوں کے درمیان مستحکم امن ڈپلومیسی کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا میں حکومت کی جبری تبدیلی کا بھی کوئی ہدف نہیں رکھتے۔ انہوں مزید پڑھیں

تائیوان: جزیرے کے اطراف میں چین کے 21 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہاز دیکھے گئے ہیں

تائیوان وزارت دفاع نے جزیرے کے اطراف میں چین کے 21 جنگی طیاروں اور 5 جنگی بحری جہازوں کی موجودگی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طیاروں میں سے 5 نے، آبنائے تائیوان میں فریقین کی طرف سے بحیثیت  بفرزون قبول کردہ برّی و فضائی پٹّی کے مزید پڑھیں