اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے کہا ہے کہ "روس کے صدر ولادی میر پوتن "انرجی لوڈ شیڈنگ کو بین الاقوامی برادری کے خلاف ایک نئے اسلحے کے طور پر استعمال کریں گے لہٰذا دشواریوں سے بھرپور موسم سرما ہمارا منتظر ہے”۔ روبلز نے برگوس میں مسلح فورسز ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ:
اس بار اسلام آباد میں میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، میاں محمد اسلم
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اس بار اسلام آباد میں کامیابی حا صل کے بعد مئیر جماعت اسلامی کا منتخب ہو گااور ہم اسلام آباد کو ایک تر قی یافتہ جد ید اور خوب صورت شہر بنائیں گے۔ جماعت اسلامی اسلام آباد مزید پڑھیں
چین کا تحقیقی بحری جہاز سری لنکا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا
چین کا "یوآن وانگ 5” نامی تحقیقی بحری جہاز سری لنکا کی ہامبانٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ بندرگاہ پہنچنے پر سری لنکا کے حکام نے بحری جہاز کا خیر مقدم کیا۔ ‘یوآن وانگ 5 ‘ نے 11 اگست کو ہامبانٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونا تھا لیکن سری لنکا حکام کی طلب مزید پڑھیں
مسجد اقصی کو یہودیانے کی سازشوں میں باب رحمۃ اسرائیل کا نیا ہدف
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیل اس وقت بند باب الرحمۃ کے اندر ایک عبادت گاہ قائم کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اس کی توجہ مذہبی مسئلے سے جوڑنے کے لیے باب رحمۃ سیاسی مسئلہ بنا کر اسے قبلہ اول سے الگ کرنا ہے۔ عرب اسٹڈیز ایسوسی ایشن کے نقشہ جات کے ڈائریکٹر خلیل التفکجی نے مزید پڑھیں
قاہرہ: چرچ میں آتشزدگی،مسلمان نوجوان نے جان پر کھیل کر کئی افراد کو بچایا
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے چرچ میں لگی آگ میں پھنسے افراد کو بچانے والا مسلمان نوجوان اسپتال میں زیر علاج ہے۔ گزشتہ دنوں قاہرہ کے چرچ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے نتیجے میں 41افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق چرچ میں آتشزدگی کے بعد مزید پڑھیں
چینی تحقیقی جہاز سری لنکا کی بندرگاہ پر پہنچ گیا، بھارت کو تشویش
کولمبو: بھارت کی جانب سے خدشات کا اظہار کیے جانے کے باوجود چین کا ایک تحقیقی جہاز سری لنکا کی ہمبنٹوٹا بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ سری لنکا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چینی جہاز یوآن وانگ 5 کو اس شرط پر بندرگاہ میں آنے کی اجازت دی گئی تھی کہ وہ سری مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پروفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے اسد قیصر سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18اگست کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے طلب کیے گئے رہنماؤں میں سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق سیکریٹری جنرل اور سابق گورنر شاہ فرمان، صوبائی فنانس سیکریٹری محمد عمران مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کراچی میں لوڈشیڈنگ اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے تحریک کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر قائد میں بلدیاتی مسائل کے حل اور بڑھتی لوڈ شیڈنگ پر تحریک کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک کے خلاف اب اہل کراچی کو نکلنا پڑے گا، 21اگست کو یونیورسٹی روڈ پر مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کا عالمی دن 19اگست کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کا عالمی دن 19اگست کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد انسانیت کی بھلائی اور فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں ،انسان دوست افراد کی اہمیت و عظمت کا اعتراف اور ان کی انسانی ہمدردی کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔ مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے:پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی
روٹرڈیم: پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ کی ٹیم 315 رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا سکی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 60 مزید پڑھیں