اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں،توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ناہلی کے لئے دائر ریفرنس پر سماعت22اگست تک ملتوی کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ:
حکمرانوں نے نوٹ بنک بچانے کے لیے ووٹ بنک کو قربان کر دیا، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے نوٹ بنک بچانے کے لیے ووٹ بنک کو قربان کر دیا۔ نواز شریف کی واپسی طے نہیں پا سکی گی۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ چین مزید پڑھیں
ایران میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے سیلاب کی آفت میں 96 افراد
ایران میں جولائی کے آخر سے شروع ہوتے ہوئے اگست تک ملک کے بڑے حصے بالخصوص تہران کو اپنی زد میں لینے والی شدید بارشوں سے پیدا ہونے سیلاب کی آفت میں 96 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ایرانی سٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فرانزک میڈیسن انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ عباس مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: 3 مختلف شہروں میں بیک وقت بم اور لوٹ مار حملے
تھائی لینڈ کے جنوب میں مسلم اکثریتی علاقوں پاٹانی، ناراتھیوات اور یالا میں باغیوں نے 3 مختلف شہروں میں بیک وقت بم اور لوٹ مار حملے کئے ہیں۔ تھائی لینڈ مسلح افواج کے ترجمان پراموتے پرومین نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں پاٹانی، نارتھیوات اور یالا میں بم اور لوٹ مار کے حملوں میں مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 8 افراد جاں بحق
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے مشرقی شہر نگرپاکر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں جان بحق ہونے والوں میں سے 4 بچے بھی شامل ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ کے سربراہ قاری سیف اللہ نے بتایا کہ جان بحق مزید پڑھیں
ٹرکش ائیر لائین میں پائلٹس کے لیے آسامیاں خالی، ائیر لائین کی فوری رجوع کرنے کی ہدایت
ترکش ایئر لائنز (THY) نے اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق ایک تجربہ کار کپتان پائلٹ اور کو پائلٹ کو ملازمت دینے کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں۔ ترکش ایئر لائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق، THY اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق اپنے بیڑے میں نئے پائلٹس کا اضافہ کرے گا۔ مزید پڑھیں
شہباز گل کا 2 دن کامزید جسمانی ریمانڈ : پی ٹی آئی کا ہائی کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جج زیبا چوہدری نے غداری کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کا 2 دن کامزید جسمانی ریمانڈ دے دیا۔دو دن بعد ملزم کو پھر عدالت میں پیش کرنے کا حکم۔ پی ٹی آئی نے عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت شہباز گل پر تشدد کرکے من گھڑت بیان لینا چاہتی ہے، اسد عمر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع ہمیں کہہ رہا ہے ہم محب وطن نہیں، وزیر دفاع نے ماضی میں خود متنازع بیانات دیے،حکومت شہباز گل پر تشدد کرکے من گھڑت بیان لینا چاہتی ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ سیاست میں اونچ نیچ مزید پڑھیں
شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے، دارالحکومت کے اسپتال میں داخل
اسلام آباد:اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے، رینجرز کی نگرانی میں دارالحکومت کے اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین گھنٹوں کے بعد جیل کی انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول51
ایک ستارہ جو رومی جنگ کے دیوتا سے اپنا نام لیتا ہے اور رات کے آسمان پر اپنے سرخ رنگ کے ساتھ چمکتا ہے… وہ دوسروں سے مختلف تھا، اور اس کی کوئی بھی خصوصیت آسمان پر اس کے دوسرے ستاروں جیسی نہیں تھی۔ 1800 کی دہائی میں دوربینوں کی ترقی کے ساتھ، مریخ کی مزید پڑھیں