توشہ خانہ کیس: عمران خان کی ناہلی کیلئے دائر ریفرنس پر سماعت 22 اگست تک ملتوی

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے  مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ناہلی کے لئے دائر ریفرنس پر سماعت22اگست تک مزید پڑھیں

 تیز گام میں مجرے کی محفل، تمام ٹرینوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا مطالبہ

رائے ونڈ:  ٹھیکے پر دی جانیوالی ٹرین تیز گام کے ڈائننگ کار میں مجرے کی محفل پر مسافروں نے تمام ٹرینوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی اہمیت کے حامل شہر رائے ونڈ کے باسیوں نے ٹھیکے پر نجی کمپنی کو دی جانیوالی مسافر ٹرین تیز گام ایکسپریس میں مزید پڑھیں

ٹرین میں رقص کی محفل، محکمہ ریلوے کا تیز گام انتظامیہ کو شوکاز نوٹس

لاہور: محکمہ ریلوے نے تیزگام میں رقص و سرور کی محفل سجانے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ اس واقعے میں ملوث ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے ابتدائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، عملے اور پولنگ سٹیشنز کی لسٹیں تیار کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کےلئے تیاریاں تیز کر دیں، الیکشن کمیشن نے حکام کو پولنگ عملے اور پولنگ سٹیشنز کی لسٹیں تیار کرنے کی ہدایت کر دی، صوبائی الیکشن کمشنرز سے بھی عملے کی مجوزہ لسٹیں طلب کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی عملے کی مزید پڑھیں

کا بل: مسجد میں دھماکے سے 30سے افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

 کابل: شمالی کابل کی ایک مسجد میں دھماکے سے 30سے افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی میڈیاکے مطابق پولیس نے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا شمالی کابل کے علاقے کی مسجد میں اس وقت ہوا جب مزید پڑھیں

جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کیلئے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ متاثرین کو کھانے اور صاف پانی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم نے جنوبی سندھ میں مون سون مزید پڑھیں