جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔وہ اس سے قبل مرکزی بینک کے ڈپٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان فوجی تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستانی اور امریکی جرنیلوں نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاہے۔ پاک فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف   جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں امریکا (یو ایس اے) سینٹرل فورسز کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات مزید پڑھیں

نیوٹرلز سے کہتا ہوں اب بھی وقت ہے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیاست دانوں کی کرپشن اور کک بیکس کے حوالے سے مجھے اسٹیبلشمنٹ اور آئی ایس آئی نے بتایا اور نیوٹرلز اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں ابھی وقت ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

دنیا، فلسطینی عوام کے قتل عاموں کا انکار نہیں کر سکے گی: اشتیہ

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ جس طرح فلسطینی، ہولوکوسٹ کا انکار نہیں کرتے اسی طرح دنیا بھی فلسطینی عوام کے قتل عاموں کا انکار نہیں کر سکے گی۔ محمد اشتیہ  نے وزارت برائے مذہبی امور و وقوف  کی طرف سے رملّہ میں منعقدہ حافظینِ قرآن تقریب میں، فلسطین کے صدر مزید پڑھیں

امریکہ: 99 سالہ خاتون کے ہاں 100 ویں پڑپوتے کی پیدائش

امریکہ سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ مارگوریٹ کولر نامی خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت ہوئی ہے۔ مارگوریٹ کولر کو ہمیشہ سے بڑے خاندان کی خواہش تھی، ان کی یہ خواہش اس وقت پوری ہوئی جب انہوں نے اپنے 100ویں پڑپوتے کو گود میں اُٹھایا۔ ان کا کہنا ہے کہ اکلوتا ہونا بہت مشکل ہے، مزید پڑھیں

بھارت: بیلوں میں مہلک جلدی بیماری کا انکشاف،18 ہزار سے زائد بیل تلف

بھارت کی بعض ریاستوں میں ہزاروں بیلوں میں ایک موذی  جلدی بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کا پہلا انکشاف راجستھان میں ہوا جہاں سے یہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گئی ۔   ریاستی وزیر اعلی اشوک گیہلوٹ نے بتایا کہ یہ بیماری اب تک  ریاست کے 15 شہروں میں مزید پڑھیں

ترکی کی مشنری برآمدات 7،7 فیصد اضافے کے ساتھ 14،2 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکی کی مشنری برآمدات رواں سال کے پہلے 7 مہینوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7،7 فیصد اضافے کے ساتھ 14،2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی مشنری برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق مشنری برآمدات کا گراف مستقل اوپر کی طرف جا رہا ہے۔ جنوری  سے جولائی مزید پڑھیں