صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امدادی ورکرز کی بیلوث خدمت اور عزم ہم سب کیلئے ایک مثال ہے۔ انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں عارف علوی نے انسانی ہمدردی کے کام کرنے والے کارکنوں کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جو موسمیاتی بحرانوں سے متاثرہ کمیونٹیز مزید پڑھیں
زمرہ:
سی پیک کے تحت مزید گرین پراجیکٹس جاری ہیں، چینی سفیر
پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین اور پاکستان نے سبز توانائی میں تعاون کو فروغ دیا ہے، سی پیک کے تحت 300 میگاواٹ کی کل صلاحیت کے ونڈ پاور کے پانچ منصوبے مکمل ہو چکے، 300 میگا واٹ کا ایک اور شمسی توانائی کا منصوبہ مکمل ہو چکا ہے، سی مزید پڑھیں
سندھ کو فوری طور پر آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے، علی زیدی
کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدرعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ کو فوری طور پر آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے۔ علی زیدی نے کہا کہ مسلسل 3 روز سے جاری بارش نے سندھ میں تباہی مچا دی ہے اورصوبائی حکومت کا نام و نشان نہیں۔سندھ کو فوری طور پر مزید پڑھیں
کیریئر کے دباؤ سے ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے، ویرات کوہلی
بھارت کے سپر اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کھیل کے میدان میں ذہنی مسائل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیریئر کے دبا سے بعض اوقات ذہنی صحٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ کیریئر کے دباو نے بعض وقت ان کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب مزید پڑھیں
اسلامی یکجہتی گیمز، پاکستانی خواتین کراٹیکاز بھی میڈل نہ جیت سکیں
پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی خواتین کراٹیکاز بھی میڈل نہ جیت سکیں۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے شہر قونیہ میں پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی خواتین کراٹیکاز کی ناقص کارکردگی سامنے آگئی ،فخرالنسا کو کوارٹر فائنل جبکہ کلثوم ہزارہ اور نرگس ہزارہ کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلامی یکہجتی مزید پڑھیں
نیب ترمیمی بل: پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جاکر کردار ادا کریں، عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے تحریری دلائل جمع کرانے کیلئے وقت مزید پڑھیں
تشدد کا شکار طالبہ خدیجہ کا بیان سامنے آگیا، شیخ دانش کیا چاہتا تھا؟ اصل کہانی بتا دی
فیصل آباد میں تشدد اور تذلیل کا شکار طالبہ خدیجہ نے بتایا ہے کہ اسے شیخ دانش اور اس کے ساتھیوں نے گھر سے اغوا کیا اور اپنی رہائش گاہ پر لے گئے جہاں میرے ساتھ انسانیت سوز ظلم کیا گیا۔ طالبہ خدیجہ کا کہنا تھا کہ شیخ دانش نے مجھے شادی کی پیشکش کی مزید پڑھیں
جمیل احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
فرانس، کورسیکا جزیرے میں تیز آندھی سے6 افراد ہلاک
فرانس کے جزیرے کورسیکا میں شدید طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 6ہو گئی۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے محکمہ موسمیا ت کی جانب سے طوفان اور سیلاب کے لیے اورنج الرٹ جاری کردہ جزیرے میں 224کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش بھی ہوئی۔ ساگون مزید پڑھیں
قوم حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ ہے، پی پی، ن لیگ چلے ہوئے کارتوس ہیں،اقتدار ن لیگ کے گلے کا پھندا بن چکا ہے،جلد از جلد فوری اور شفاف الیکشن کروانا ہونگے،عمران خان پاکستان کی عوام کے دلوں میں مزید پڑھیں