آسانی سے اسلام آباد بندکرسکتا ہوں،  انتہائی حد تک جانا نہیں چاہتا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، لیکن یہ میرا آخری قدم ہوگا، میں اس حد تک نہیں جانا چاہتا، کیوں کہ ملک کو معاشی نقصان ہو سکتا ہے۔ لہٰذا مجھے سو چ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔ ڈیجیٹل میڈیا مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے ملعون رشدی کی حمایت، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ملعون سلمان رشدی کی حمایت میں بیان دینے پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مذمتی قرارداد جمع کر ادی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے ملک دشمن بیانیے میں عمران خان کی مدد کی، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کیس کا بدلہ لینے کے لیے ہم پر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں، پرویز الٰہی نے ملک دشمن بیانیے میں عمران خان کی مدد کی، پرویز الٰہی صاحب کی کرامات ہیں وہ کورٹ کا آرڈر ہی نہیں مانتے۔ عطاء مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 58 سالہ فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے مقبوضہ ویسٹ بینک میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 58 سالہ فلسطینی شہید ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی شخص کو گولی مار دی، جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دوسری مزید پڑھیں

مووغادیشو میں ہوٹل پر حملہ، 8 افراد ہلاک

موغادیشو :صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر حملے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔  سیکیورٹی اہلکاروں نے غیر ملکی  میڈ یا کو بتایا ہے کہ  موغادیشو میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم الشباب کے جنگجووں نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام سے مسلح افراد اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جاکر شہباز اور عمران کو ساتھ بٹھائوں گا،فاروق ستار

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 245سے امیدوار فاروق ستار نے اعلان کیاہے کہ وہ قومی اسمبلی میں جاکر وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھائیں گے۔  گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ پورے حلقے کا دورہ کیا، عوام مسائل میں گھرے ہوئے ہیں، کامیاب مزید پڑھیں

برطانوی اخبار نے سلمان رشدی سے متعلق گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کی ہے،برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق عمران خان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان رشدی پر حملہ انتہائی خوفناک اور افسوسناک ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پیج پر چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد کے الزامات ، وفاقی  پولیس نے  تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل پرتشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔  شہبازگل پر تشدد کے الزامات کے حوالے سے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراسلام آباد کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا،جس میں تفتیشی ٹیم اوراعلی پولیس حکام نے شرکت کیا  ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں شہباز گل مزید پڑھیں

شیری رحمن نے سندھ میں کلاوڈ برسٹ کی ویڈیو جاری کر دی، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمن نے سندھ میں کلاوڈ برسٹ کی غلط ویڈیو شیئر کر دی۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمن کی جانب سے کلاڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 19اگست کو سندھ کے شہر جامشورو میں کلاڈ مزید پڑھیں