فیصل آباد،ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا ،دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو آگ لگادی

فیصل آباد میں رکشہ میں ایل پی جی کم بھرنے پر ڈرائیور اور دکاندار کے درمیان جھگڑا اتنا بڑھا کہ دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ غلام محمد آباد میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر رکشے میں ایل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا معروف گلوکارہ نیئرہ نور کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور گلوکارہ نیئرہ نورکے انتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے نامور گلوکارہ نیئرہ نور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیئرہ نور کا انتقال موسیقی مزید پڑھیں

عمران نیازی کی خاتون سیشن جج کو دھمکیاں انارکی اور تشدد کی ترغیب ہیں،سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ بد زبان، بے لگام ،فارن فنڈڈ عمران نیازی کی خاتون سیشن جج کو مجمع عام میں دھمکیاں انارکی اورتشدد کی ترغیب ہیں۔یہ ملک کے ہرادارے کو تابع فرمان بنانا چاہتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر پر پابندی بدترین آمریت کا نمونہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہ اہے کہ پیمرا کی جانب سے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی براہِ راست تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ برائے نام جمہوری حکومت کی بدترین آمریت کا نمونہ ہے۔ ان خیالات کااظہار شاہ محمود مزید پڑھیں

ترکی، فن لینڈ، سویڈن سہہ فریقی مشترکہ میکانزم کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے منعقد ہو رہا پے

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے مستقل مشترکہ میکانزم  کا پہلا اجلاس 26 اگست کو فن لینڈ میں منعقد ہو گا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کی جانب سے نیٹو میڈرڈ  سربراہی اجلاس میں  دستخط ہونے والے سہہ فریقی  میمورندم کے دائرہ کار میں  قائم مزید پڑھیں

مجسٹریٹ، پولیس سربراہ کو دھمکیوں کے بعد عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقاریر ٹی وی چینلر پر براہِ راست نشر کرنے پر پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ہفتے کی شام عمران خان نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے سربراہ اور سول جج زیبا گل کو براہِ راست دھمکیاں دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

یمن، حوثیوں کے مختلف شہروں میں حملوں میں 13 فوجی ہلاک

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 5 دنوں میں 13 فوجی مارے گئے۔ فوج کی طرف سے ایک تحریری بیان میں حوثیوں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 دنوں میں حدیدا، دالی، طائز، مزید پڑھیں

فلسطین، اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 9 شہری زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی مداخلت کے نتیجے میں 9 فلسطینی زخمی اور درجنوں گیس سے متاثر ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فلسطینیوں نے ہیبرون کے ضلع باب الزاوی، کلکیہ کے مشرق میں کیفر کدوم اور مغربی کنارے میں بیت دیسن میں یہودی بستیوں کی مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 6 افراد ہلاک، 15 لاپتہ

نئی دہلی : بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ15 لاپتہ ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے دوران بادل پھٹ گئے جس سے شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں