@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
بلوچستان: بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں مزید 9 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
افریقہ کے لئے اناج سے لدے بحری جہاز نے مجھے جذباتی کر دیا: گٹرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ استنبول میں قرن افریقہ کے لئے اناج لے جانے والے بحری جہاز کے سامنے موجودگی نے مجھے جذباتی کر دیا۔ گٹرس نے ٹویٹر سے، یوکرین سے افریقہ کے لئے اناج کی ترسیل کرنے کے لئے استنبول میں روانگی کے منتظر عالمی خوراک پروگرام بحری مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: شجاع آباد میں پاک فوج کی گاڑی نہر میں گرنے سے 9 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کو سعودی عرب کی طرف سے رواں سال 50 ملین ٹن تیل کی سپلائی
ریاض:تازہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ چین کی سعودی عرب سے خام تیل کی درآمدات گذشتہ ماہ جون کے مقابلے میں بڑھ کر 6.56 ملین ٹن یا 1.54 ملین بیرل یومیہ ہوگئی، لیکن یہ اب بھی ایک سال پہلے کی سطح سے قدرے کم ہے۔ یہ تین سال سے زائد عرصے میں مزید پڑھیں
حکومت چند دنوں کی مہمان ہے،پرویز خٹک
نوشہرہ: تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے،ملک و قوم مزید ان چوروں کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں، عمران خان اب دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئیں گے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی قانونِ سازی کرینگے۔ پرویز مزید پڑھیں
کسی کو اہل اور کسی کو نا اہل بنانے کے چکر میں بڑا مسئلہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ چور و ڈاکو حکومت میں آنے کے بعد اپنے کیس ختم کرنے کے لیے مصروف ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے مزید پڑھیں
حلقہ این اے 245: پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل
کراچی: شہر قائد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ابھی تک کے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے امیدوار محمود مولوی کو برتری حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 245 کے 263 میں سے 250 پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
آزاد کشمیرمیں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 اہلکار شہید
راولپنڈی: آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقہ شجاع آباد میں پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 4 جوانوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
لاہور میں چور فائر بریگیڈ کی گاڑی لے اڑا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں نامعلوم شخص فائر بریگیڈ کی گاڑی چوری کرکے پندرہ منٹ تک علاقے میں گشت کرتا رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائر ٹینڈر چوری کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کوئنز روڈ پر پیش آیا، سیف سٹی اتھارٹی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ ویڈیو کے مطابق فائر مزید پڑھیں