پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کے امور سنبھالے گی، معاہدہ طے پاگیا

وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی۔ قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج سے مدد مانگی تھی۔ علاوہ ازیں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم مزید پڑھیں

خواتین کا فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر

دنیا بھر سے خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم سنا مرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈانس ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں فن لینڈ کی وزیرِاعظم سنا مرین کے نجی پارٹی میں دوستوں کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی تھیں، مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا گائے ذبح کرنے پر مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

جے پور: بھارتی ریاست راجھستان کے ایک بی جے پی رہنما نے سفاکانہ اعتراف کیا ہے کہ اس نے گائے ذبح کرنے پر پانچ مسلمان قتل کیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ Rajsthan مزید پڑھیں

جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی جانب سے  خاتون مزید پڑھیں

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کو ریلیف دیں گے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کو ریلیف دیں گے۔  مراد علی شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، سندھ میں اس سال ریکارڈ بارشیں ہوئی ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔51

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ازمنہ قدیم کے بڑے ترین کتب خانوں میں سے ایک، ترکی کے عالمی شہرت یافتہ تاریخی شہر’ ایفیس’ میں ہے؟   تاریخ میں فلسفے اور ثقافت کے اہم مراکز میں سے ایک  ‘ایفیس شہر’ کے ساتھ منسوب "سلسوس کتب خانے” کے آثار اپنے شاندار ستونوں کے ساتھ دیکھنے والوں کو مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔52

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "دوّالیت  یا  ویریکاسٹی” ۔   آئیے سب سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ دوّالیت مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں  چشمہ امن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ارکان، تین دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج  جیسے ہی  علاقے میں  دہشت گردوں کا پتہ  لگاتی ہے وہاں مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد کے +جھوٹے الزامات پر یوٹیوبر جمیل فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا

معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل پر دوران حراست تشدد کیے جانے کے ’جھوٹے الزامات لگانے‘ پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر مزید پڑھیں