برسلز: یورپی ممالک میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یورپ میں 15 اگست سے قدرتی گیس کی منڈی میں 220.11 یورو میگاواٹ آوور سے خریدی و فروخت کی جانے والی قدرتی گیس کی قیمت منگل سے.6 28فیصد اضافے کے ساتھ 283.20یورو میگاواٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف پر کیس کردیا
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے گھر پر ایف بی آئی کی جانب سے چھاپے کے بعد محکمہ انصاف پر کیس دائر کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی عدالت میں اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ایف بی آئی کو گھر پر چھاپے میں ضبط کی مزید پڑھیں
چینی پاور پلانٹس سے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد:چینی کارپوریشنز کے تعمیر کردہ پاورپلانٹس سے پاکستان میں فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار کے مطابق چینی کارپوریشنز کی جانب سے تعمیر کیے گئے تین پاور پلانٹس نے ملک میں مزید پڑھیں
پاکستان کی چین کوبرآمدات 2.190 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
بیجنگ : چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی چین کو برآمدات رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں 11.14 فیصد اضافے کیساتھ 2.190 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ چین میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے چائنہ اکنامک نیٹ کو مزید پڑھیں
پاکستان کشمیر کے معاملے پر سمجھوتا نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کسی طرح بھی کشمیر کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آئی ایس ایس آئی میں وائس آف کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جہاں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیر پاکستان مزید پڑھیں
راہول ڈریو کورونا کا شکار ہو گئے، ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،جس سے ان کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے،راہول ڈریوڈ کی ایشیاء کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی۔ ایشیاء کپ مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم
لاہور: آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی سپر لیگ کو ورلڈکپ کوالیفائرز کا درجہ حاصل ہے،آئندہ سال ہونے والے میگا ایونٹ میں میزبان بھارت کے ساتھ ٹاپ 7ٹیموں کو براہ راست شرکت کا موقع ملے گا، دیگر 5کو کوالیفائنگ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
روس قابل اعتبار اتحادی نہیں رہا، ہم توانائی کے متبادل وسائل کی تلاش میں ہیں: شُولز
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ روس اب قابل اعتبار اتحادی نہیں رہا۔ ہمارا ملک روس کی قدرتی گیس پر انحصار ختم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔ شُولز نے تین روزہ دورہ مونٹریال کے پہلے دن کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
صدر ولادیمیر پوتن اور صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ایک میز پر بیٹھانے کے خواہشمند ہیں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے روسی اور یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر پوتن اور ولادیمیر زیلینسکی کو ایک میز پر بیٹھانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اس خواہش کا اظہار کابینہ کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 24 فروری کو شروع ہونے والی روسی یوکرینی مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک: "ایردوان : ہمارا مقصد پوتن اور زیلنسکی کو ایک میز پر لانا ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کوختم کرنے اور امن کے قیام کی ہر مزید پڑھیں