عراق:الاصدر تحریک نے عدالتی کونسل کی عمارت کے سامنے دھرنا شروع کر دیا

 عراق میں الاصدر تحریک سے وابستہ گروپ نے  بغداد میں اعلی عدالتی کونسل کی عمارت کے سامنے  دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔  الاصدر تحریک کےلیڈر متقدی الاصدر کے حامیوں نے  عدالتی کونسل کے خلاف احتجاج کرتےہوئے عمارت کے سامنے شامیانے لگا کر دھرنا دینا شروع کر دیا ۔  عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی  INA  کے مزید پڑھیں

عمران حکومت میں 174 ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولے

پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران دور میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے۔ ان ارکان نے قومی اسمبلی کی کارروائی سے قطعی لا تعلقی ظاہر کی، ان میں پی ٹی آئی کے 84، مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

یوٹیوبر جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا اور سنایا۔ ایک صفحے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ ،بابرغوری کیخلاف خفیہ تحقیقات کی مکمل تفصیلات طلب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کیخلاف خفیہ تحقیقات اورتفتیش کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم رہنما بابرغوری کے خلاف جاری خفیہ تحقیقات اورتفتیش کے معاملے پرسماعت کے دوران عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے سابق وفاقی وزیربابرغوری کے مزید پڑھیں

ہمیں عوام کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے، وزیر خارجہ

 قمبر:  وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں عوام  کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ قمبر شھدادکوٹ کے دورے پر ہیں۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سید مراد مزید پڑھیں

 دہشت گردی کا مقدمہ،عمران خان پر لگائے الزامات سے آگاہ ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ نے عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے کے بارے میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم پر لگائے الزامات سے آگاہ ہیں، آزاد اور غیر جانبدارانہ طریقے سے قانونی کارروائی کی جائے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفنی ڈوجیرک نے کہا کہ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم  ایشیا کپ میں شرکت کیلیے دبئی پہنچ گئی

پاکستانی اسکواڈ دورہ نیدر لینڈ کے بعد ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلیے دبئی پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے، کل سے پریکٹس سیشن شروع ہوگا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 28 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ٹی مزید پڑھیں

ہمیں یوکرینی بچوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا: ویلیری زالوجنی

یوکرینی مسلح افواج کے سربراہ ویلیری زالوجنی نے بتایا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں اب تک 9 ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ انٹر فیکس یوکرین کی خبر کے مطابق، زالوجنی نے  ایک فورم سے خطاب میں کہا کہ جنگ کے باعث یوکرینی بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت ہے،انہیں اس وقت مزید پڑھیں