جولائی میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1ارب 21کروڑ ڈالرز رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ جولائی 2022 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1ارب 21کروڑ ڈالرز رہا جو جون 2022 کے مقابلے میں 45فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے جولائی 2022 کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دئیے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ جولائی کا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن

اسلام آباد: ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف مزید پڑھیں

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی فضائیہ کے 3 افسران برطرف

نئی دہلی: بھارت نے کورٹ آف انکوائری کے بعد تکنیکی غلطی سے پاکستان میں میزائل فائر ہونے کے واقعے پر3 افسران کو برطرف کردیا۔ رواں سال 9 مارچ کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی حدود میں میزائل فائرہوا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت نے کورٹ آف انکوائری کے بعد تکنیکی غلطی سے مزید پڑھیں

لانڈھی جیل میں قیدی کی موت، لاش بھارتی حکام کے حوالے

 کراچی: لانڈھی جیل میں ہلاک ہونے والے قیدی کی میت واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی لانڈھی جیل میں ہلاک ہونے والے قیدی کالو ولد ویرا کی میت واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کی گئی، جو ماہی گیر تھا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

لوگ بجلی بلز ادا کرنے سے قاصر، حکمران منی بجٹ لے آئے، ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہدنے منی بجٹ اورنئے ٹیکسز کو عوام پر حکومت کا خودکش حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگ یوٹیلیٹی بلز ادا کرنے سے قاصر ہے اورا یسے میں ظالم حکمران منی بجٹ لے آئے ہیں۔ ذکر اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ لوگ پہلے ہی بجلی، پٹرول، مزید پڑھیں

بلوچستان میں امدادی کارروائیوں میں تیزی کی ضرورت ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچائی ہے حکومتی اقدامات ناکافی ،اعلانات ووعدوں سے آگے بڑھنے اور دیانت داری سے ریلیف ورک میں تیزی وبہتری لانے کی ضرورت ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الخدمت فاﺅنڈیشن کی پوری ٹیم تمام متاثرہ اضلاع میں مصروف ہیں مخیر مزید پڑھیں

ترکی نہایت دلکش ملک ہے، میرا مشورہ مانیں تو ضرور اس ملک کی سیر کریں: رسل کرو

آسکر ایوارڈ یافتہ نیوزی لینڈ کے فلم اسٹار، فلم ڈائریکٹر اور موسیقار رسل کرو نے اپنے شائقین کو ترکی کی سیر کا مشورہ دیا ہے۔ رسل کرو نے ایک ٹویٹر صارف کی طرف سے ترکی آنے کی دعوت  کے جواب میں ترکی کی  خوبصورتی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "میں ترکی کو مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہناہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کی آپٹک فائبر کیبل میں خرابی دور کردی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ آپٹک کیبل میں خرابی مزید پڑھیں