ترکی، گلوبل اقتصادی بحران کو موقعے میں تبدیل کرنے والا، کامیاب ترین ملک ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی گلوبل اقتصادی بحران کو موقعے میں تبدیل کرنے کے معاملے میں کامیاب ترین ملک ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ ” بیرون ملک کامیاب ٹھیکہ داری خدمات  ایوارڈ” کی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ” اگرچہ عالمی مزید پڑھیں

پاکستانی معاشی صورتحال کے پیش نظر قطر کا 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

دوحا: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران دوحا حکومت نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان کی نازک معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن کے بحران کے باعث غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7.8 ارب ڈالر تک گر چکے مزید پڑھیں

سیاسی رسہ کشی میں عوامی مسائل نظر انداز، پنجاب میں کینسر کے ہزاروں مریض ادویات سے محروم

پنجاب میں گزشتہ کئی مہینوں سے اقتدار کی رشہ کشی جاری ہے تاہم اس رشہ کشی میں اہم عوامی مسائل یکسر نظر انداز کئے جارہے ہیں۔ صوبے بھر میں کینسر کے مریضوں کی ادویات کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے جہاں گزشتہ تین ماہ سے انہیں مفت ادویات کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ اعدادو مزید پڑھیں

سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم، مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

کراچی:صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد کےلئے ریلیف فنڈ قائم کردیاگیا ہے،ریلیف فنڈ سندھ بینک کے تحت قائم کرکے اکاؤنٹ نمبر بھی جاری کردیاگیاہے۔ ،Sindh Flood Relief Fund PK90SIND0003010002106100 ۔IBAN۔ Account No. 0301-000210-6100 ۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام اراکین مزید پڑھیں

کراچی کو ترقی سے محروم اور نوجوانوں کو مایوس کرنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں، حافط نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے تین کروڑ لوگوں کے خوابوں کو بکھیرنے کے لیے، یہاں کے نوجوانوں کو مستقبل سے مایوس کرنے کے لیے، اسلامی کے راستے کی رکاوٹ بننے کے لیے اور شہر کو تعمیر و ترقی سے محروم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

 سڈنی: آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر شین واٹسن نے اپنی طرف سے بنائی گئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں دو پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے کہا ہے کہ اگر انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کے انتخاب کا قابل رشک کام دیا جائے تو ان کی مزید پڑھیں

ڈالر ایک مرتبہ پھر تگڑاہونے لگا، 4 روہے کا اضافہ

کراچی: ڈالر ایک مرتبہ پھر تگڑا ہونے لگا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ایک دن میں اس کی قدر میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو اس کی قدر مزید 4 روپے بڑھ کر 227 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ درآمدکنندگان کا کہنا ہے کہ ڈالر مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا مزید پڑھیں

نیب بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈلز کو دوبارہ کھولے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا حکم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈل کی دوبارہ پیروی کرنے کے ہدایات جاری کئے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈلز کا معاملہ زیر غور آیا۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور مزید پڑھیں