3 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 3 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں، آج صبح تک کل 3 بحری جہاز روانہ ہوئے، 2 یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے اور 1 مزید پڑھیں

روس سے تجارت تعلقات ، امریکا کی ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

 واشنگٹن:  امریکا نے روس سے تجارتی تعلقات رکھنے کی صورت میں ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ترکیہ کی بڑی کاروباری شخصیات اور اداروں کو ایک خط بھیجا گیا ہے جس میں روس سے تجارت کرنے پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

ترکی:ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع وان میں  ایرین محاصرہ 35 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 622 اہلکار شامل ہیں۔  امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کا ملک سے صفایا کرنے اور علاقے کو دہشت گردوں  سے پاک کرنے کے مقصد پر  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں وان جینڈرمیری اور مزید پڑھیں

حج و عمرہ کرنیوالے مقامی زائرین کیلیے فیس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت

A handout picture provided by the Saudi Ministry of Hajj and Umrah on October 4, 2020, shows Saudis and foreign residents circumambulating the Kaaba (Tawaf) in the Grand Mosque complex in the holy city of Mecca, as authorities partially resume the year-round Umrah for a limited number of pilgrims amid extensive health precautions after a مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ بھارتی ریاست راجستھا ن پر موجود ہے جو اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مغرب، شمال مغرب کی جانب بڑھے گا۔ مون سون ہوائیں مزید پڑھیں

کینیا کے باشندوں نے برطانیہ پر مقدمہ کر دیا

کینیا کے باشندوں نے یورپی انسانی  حقوق کی عدالت میں برطانیہ پر مقدمہ کر دیا ہے۔ برطانوی تسلط کے دور میں کینیا کی ‘رفٹ وادی’ سے جبراً نکالے گئے عوام کے نمائندہ وکیلوں کا موقف ہے کہ برطانیہ، استبدادی انتظامیہ کے ہاتھوں نقصان اٹھانے والوں کی شکایات کو مستقل نظر انداز کر کے، یورپی انسانی مزید پڑھیں

ترکی سے افغانستان کے لیے نئی "گڈنیس ٹرینیں" روانہ

ترکی سے افغانستان کے لیے نئی "گڈنیس ٹرینیں” روانہ  ہوگئی ہے۔ جمہوریہ ترکی اسٹیٹ ریلوے کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (TCDD) ٹرانسپورٹیشن کارپوریشن اور ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کے تعاون سے 10 غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے ترتیب دیا گیا "گڈنیس ٹرین” کا 6 واں گروپ آج  انقرہ اسٹیشن روانہ ہوگیا ہے۔   اس مزید پڑھیں