ابصار عالم کو گولی، اسد طور پر تشدد، عمران خان نے لاعلمی کا اظہار کیا: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اپنی ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ اور لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ میں نے ان کو بتایا کہ جب آپ وزیر اعظم تھے تو ہمارے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہدکا ری المدینہ پروجیکٹ کے ماسٹر پلان اور انفراسٹریکچر پر کام شروع کرنے کا اعلان

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ری المدینہ پروجیکٹ کے ماسٹر پلان اور انفراسٹریکچر پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ پروجیکٹ مسجد نبوی کے مشرق میں واقع علاقے میں نافذ کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق یہ منصوبہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کا ہے، اسے ری المدینہ ہولڈنگ کمپنی نافذ کررہی مزید پڑھیں

دنیا پر قحط کے خطرات منڈلانے لگے، 3سال میں غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہونے کا انکشاف

نیو یارک: کورونا وبا سمیت نا مواقف عالمی حالات کے باعث دنیا بھر پر قحط کا خطرہ  پیدا ہو گیا،صرف 3سالوں میں شدید غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی)کا کہنا تھا کہ کووڈ 19سمیت وبائی امراض، عالمی تنازعات اور موسمیاتی تبدیلیں کے مزید پڑھیں

پولیس افسران 25مئی واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ،بیانات دینے سے گریز

لاہور: پولیس افسران 25مئی کے واقعے پر انتقامی کارروائی سے خوفزدہ ہو گئے، جس کے باعث وہ بیانات دینے سے گریز کررہے ہیں۔  سی سی پی او لاہور نے 25مئی کے واقعے پر 4رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کریں گے جبکہ ایس ایس پی ایڈمن مزید پڑھیں

وی  وی ایس لکشمن ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق لیجنڈری بلے باز وی وی ایس لکشمن کو راہول ڈریوڈ کی جگہ ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے مستقل کوچ راہول ڈریوڈ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جس کے باعث وہ ایشیا کپ مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور قطر نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔ملاقات میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف مزید پڑھیں

یوکرینی عوام امن چاہتے ہیں،جنگ فوری بند کی جائے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  یوکرین کے یوم آزادی پر طرفین سے امن کا مطالبہ کیا ہے۔ گوٹیرس نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ یوکرینی عوام کو اس وقت امن  کی اشد ضرورت ہے ۔ گوٹیرس نے روس۔یوکرین جنگ  سے متعلق کہا کہ اس بے معنی مزید پڑھیں

روس نے ایک ٹرین اسٹیشن کو نشانہ بنایا ہے،متعدد ہلاک اور زخمی ہیں:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز یوکرین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہےکہ روس نے وسطی یوکرین میں ڈینیپروپٹررووسک خطے میں ریلوے اسٹیشن پر میزائل فائر کیےہیں۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے روس پر دباؤ ڈالنے اور اسے جوہری بلیک میلنگ سے روکنے کا مزید پڑھیں