پشاور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات کا اعلامیہ معطل کردیا

پشاور: عدالت عالیہ نے کے پی کے میں صوبائی کابینہ کی جانب سے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کی قیادت کے خلاف مقدمات قائم کرنے کا اعلامیہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداروں کے خلاف بیان کی بنا پر پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات کرنے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی مہم تیز

اسلام آ باد: پاک فضائیہ نے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنی امدادی مہم تیز کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کی موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کے باعث پاکستان بھر میں درجنوں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے اور سینکڑوں افراد بے گھر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: لیبیا کے حالات پُر تشویش ہیں، فریقین عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کریں

اقوام متحدہ نے لیبیا کے حالات پر اندیشوں کا اظہار کیا اور ملک کے متعلقہ فریقین سے عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ترجمان سٹیفن دژارک نے امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقدہ پریس کانفرنس میں لیبیا کے اسمبلی ممبران  کی طرف سے بحیثیت وزیر اعظم مزید پڑھیں

مریم نواز، فضل الرحمٰن سمیت پی ڈی ایم رہنماؤں کےخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف توہین مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا نے انکار کردیا تو آئی ایم ایف سے ڈیل لے کر دکھا دیں، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا آئی ایم ایف ڈیل سے انکار کرسکتے ہیں، انکار کر دیا تو یہ آئی ایم ایف سے ڈیل لیکر دکھا دیں، ہم کسی سے بھی جھگڑا نہیں چاہتے، سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کو سپیس دینا ہوگی، عمران خان صرف مزید پڑھیں

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر یوکرینی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک یوکرینی کے علاقے کار کیف کے   معذور نوجوان   ورونکو نے اسلام قبول کر لیا۔ روسی حملے میں خارکیف کے رہائشی ورونکو نہ صرف اپنا گھر کھو بیٹھے تھے بلکہ اہلیہ اور 2بیٹیوں سے بھی جدا ہو گئے تھے،ایسے وقت میں مسجد کے امام نے ورونکو کو مزید پڑھیں

طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں،سہیل شاہین

طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین  نے کہاہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں، لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں، افغان خواتین تعلیم ، مزید پڑھیں

 سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاری

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات کے لئے وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاری کردیا گیا  ۔  ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد مختلف اضلاع میں لاکھوں پاکستانی بے یارو مددگار کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں، اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی ان کی امداد بھی کررہے مزید پڑھیں

پاکستان چھوڑ کر جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلنے پر کوئی ندامت نہیں،عمران طاہر

پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو چھوڑ کر جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلنے پر کوئی ندامت نہیں۔  سابق کوچ باب وولمر اور کپتان انضمام الحق کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے موقع دیا، پاکستان میں کھیلی گئی فرسٹ کلاس کرکٹ ہی میری کامیابی کی مزید پڑھیں