عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

لندن: سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کروا دی گئی۔ مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر چوہدری انصر محمود نے چیریٹی کمیشن لندن کے چئیرمین کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف درخواست جمع کروائی، مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کی فیس معافی کا مطالبہ

لاہور: ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کے طلبا کی تعلیمی اور ہاسٹلز کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور مالکان کو لکھے گئے خط میں انہوں سیلاب کی تباہ کاریوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سیلاب میں میری ٹیم ایسا کام کرے گی کہ دنیا دیکھے گی، عمران خان

جہلم: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سیلابی صورت حال میں میری ٹیم اور حکومت ایسا کام کرے گی کہ دنیا دیکھے گی۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد سیلاب اور جنگ یا کسی بھی صورت میں جاری رہے گی۔ جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں موبائل سے مفت کال کی سہولت فراہم کر دی گئی

 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر فری کال کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید پڑھیں

سیاست بعد میں، اس وقت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا ہوگا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ سیاست انتظارکرسکتی ہے، اس وقت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہرممکن اقدام کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پاکستان اور بیرون ملک مقیم ن لیگی ارکان، ورکرز سیلاب زدگان کی مدد کیلئے توانائیاں مختص کردیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو ایک جماعت کی سیاست سے ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک جماعت ایسی سیاست کررہی ہے جس سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست کبھی نہیں دیکھی کہ آپ پاکستان کے اعلیٰ ترین مفادات کو قربان کر کے ذاتی مفاد کو اوپر لے جائیں، ملک کے خلاف اس سے مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کو 90 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرے گا

فائزر اور موڈرنا کووڈ ویکسین کے سب سے بڑے عطیہ کنندہ امریکا نے کوویکس کے اشتراک سے پاکستان کو 90 لاکھ فائزر اور موڈرنا کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا،امریکا فائیزر اور موڈرنا ویکسینز کا سب سے برا عطیہ دہندہ ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں پاکستان اور امریکا کے گزشتہ مزید پڑھیں

دبئی گلوبل ولیج کی آن لائن ٹکٹ پر 10 فیصد ڈسکاؤنٹ  کا اعلان

ابوظبی: دبئی گلوبل ولیج کی آن لائن ٹکٹ بک کرنے پر 10 فیصد ڈسکانٹ کا اعلان کردیا گیا جب کہ پاسز صرف 18 درہم سے شروع ہوں گے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق آنے والے سیزن کے لیے گلوبل ولیج کے مہمان 25 اکتوبر کو سیزن 27 کھلنے پر وسیع پیمانے پر بہتری، اضافے اور اپ مزید پڑھیں

فائزر اور بائیو این ٹیک نے ہماری ٹیکنالوجی کی نقل کی ہے:موڈیرنا

موڈیرنا نے فائزر اور اس کے جرمن شراکت دار بائیو این ٹیک کے خلاف امریکہ میں منظور شدہ پہلی کووڈ-19 ویکسین کی تیاری میں پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ موڈیرنا کی عالمی وبا سے سالوں قبل تیار کی گئی ٹیکنالوجی کو نقل کیا گیا ہے ۔ خبر کے مطابق، فائزر مزید پڑھیں