ترکی،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان ملاقات اچھی رہی:فن لینڈ

فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاوویستو  نے کہا ہے کہ ترکی،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان ہوئی مطابقت کے تحت گزشتہ روز ایک مشترکہ ڈھانچے کی تشکیل کےلیے پہلا اجلاس کافی مثبت رہا ۔  یہ اجلاس فن لینڈ کے شہر وانتا میں ہوا جس کے بعد اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  فن لینڈ کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج  عوام کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلوانے کےلیے پر عزم ہے، اس سلسلے میں  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے مزید پڑھیں

اپنی پارٹی کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے عمران خان کا سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے سے گریز

اپنی پارٹی کیلئے چندہ اکٹھے کرنے والے سابق وزیراعطم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے سے گریز۔ گزشتہ روز بیرون ملک پارٹی فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے انہوں نے ایک ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا جس میں پی ٹی آئی چئیرمین نے کہا کہ 27 اگست کو نیویارک میں دوپہر 1 بجے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ’

غزہ :اسرائیلی  فوج نے فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ کر دی۔ چرواہوں کو نشانہ بناے کا یہ واقعہ غزہ کے مشرقی علاقے کے وسط میں پیش آیا ہے۔  پی آئی سی کے نمائندے کے مطابق دیر البلاح  کے علاقے میں اسرائیلی قابض فوجی ایک اونچی بنائی گئی چوکی میں موجود تھے۔ جب انہوں نے اس علاقے مزید پڑھیں

عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات   فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، حکومت اربوں روپے کی میڈیا مہم چلا رہی ہے  ہفتہ کو  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے مزید پڑھیں

یونانی حملوں کے خلاف عظیم مزاحمت،صدر کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے  یونانی حملوں کے خلاف  عظیم مزاحمت کی یک صد سالہ سالگرہ پر ترک شہدا اور غازیوں کو یاد کیا ہے۔  صدر نے اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ  یونانی حملوں کے خلاف  ترک بہادر قوم نے جس طرح اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ کیا ہے  اس کی  یک صد سالہ  سالگرہ  مزید پڑھیں

یونان: متحدہ عرب امارات، یونان کا اہم اسٹریٹجک اتحادی  ہے

متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زید النہیان  اور یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس  نے توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون  کی صلاحیت پر بات چیت کی۔ یونان وزارت اعظمیٰ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت ایتھنز کے ماکسیمو  پیلس میں دونوں سربراہان کے درمیان دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات مزید پڑھیں