وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کی تباہ کاریوں سےپیدا ہنگامی صورتحال پر سفراء کی کانفرنس بلانےکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال پر اسلام آباد میں سفراء کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے سلسلے میں امداد کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلب علم کے مبینہ اغوا پر طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاپتہ ہونے والے طالب علم کے اغوا کا مقدمہ طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مغوی کے چچا زاد بھائی ادیب حسین کے بیان پر درج کیا گیا۔ مقدمہ مدعی نے کہا کہ طالب علم عزیر کو 15 نمبر ہاسٹل سے اغوا کیا گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

 کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث مزید دو روز تک کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے اسکولز اور کالجز پر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کردیا

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں سیلاب زدگان کی مالی امداد کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ملک بھر میں سیلاب زدگان کی ریلیف اور بحالی کیلئے فنڈز قائم کردئیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں موبائل چوری کے الزام پر محنت کش پر بہیمانہ تشدد

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں دو افراد نے محنت کشن پر موبائل چوری کا الزام عائد کر کے اُسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں دو ملزمان نے تین افراد کی موجودگی میں محنت کش پر موبائل چوری کا الزام عائد کر کے چہرے، سر پر جوتے مارے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 2 عمانی شہری جاں بحق

ریاض: عمرے کے لیے مکہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں 2 عمانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریاض میں عمانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے 2 شہریوں کی موت کی تصدیق کردی گئی ہےجب کہ ہلال احمر مکہ کے مطابق حادثہ بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش مزید پڑھیں