ترکی: لاچین کی آذربائیجان کو واپسی ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے

ترکی نے، لاچین شہر اور زابوہ اور سوس نامی دیہاتوں کو آذربائیجان کے حوالے کئے جانے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "9 نومبر 2020 کے سہ فریقی اعلامیے کی رُو سے جاری مرحلے کے دائرہ کار میں لاچین شہر اور زابوہ اور سوس مزید پڑھیں

روسی صدر کا فوج کی تعداد میں اضافے کا حکم، 20 لاکھ سے متجاوز

ماسکو: روسی صدر نے مسلح افواج کی تعداد میں اضافے کا حکم نامہ جاری کر دیاہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کے دوران حکم دیا ہے کہ اپنے فوجیوں کی تعداد 1.15ملین تک کی جائے،یہ حکم نامہ یکم جنوری سے نافذ العمل ہے تاہم اس میں واضح نہیں مزید پڑھیں

امریکا میں رہائشی اپارٹمنٹ سے بے دخلی پر فائرنگ، 4افراد ہلاک 

لاس اینجلس: امریکی ریاست ایریزونا میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں بے دخلی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے حوالے سے ٹکسن کے ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن کے او ایل ڈی ٹی وی نے بتایا کہ یہ “مڈ ٹان ٹکسن کے ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں ممکنہ مزید پڑھیں

شہباز گل کی رہائش گاہ سے برآمد سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

 اسلام آباد میں شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والا سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوادیا گیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق فرانزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اور کال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔  چھاپے کے وقت ملنے والا سیٹلائٹ فون بظاہر اِن ایکٹو لگتا ہے۔ فارنزک کی جامع رپورٹ آنے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت 30 اگست کو ہوگی

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور  الیکشن کمیشن کیخلاف توہین آمیز ریمارکس، الیکشن کمیشن نے معاملہ سماعت کیلئیے مقرر کر دیا۔  سماعت تیس اگست کو ہوگی،عمران خان،اسد عمر اوور فواد چوہدری کو نوٹسز جاری۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی بے بسی دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ملک 22کروڑ عوام کا نہیں دو فیصد اشرافیہ کا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بے بسی دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ملک 22کروڑ عوام کا نہیں دو فیصد اشرافیہ کا ہے۔ جماعت اسلامی کے 81ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منصورہ میں مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کروڑوں لوگ حالات مزید پڑھیں

نئی وکٹ پر سمیع اور شعیب کیخلاف کھیلنے سے خوف آتا تھا، سہواگ کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے اعتراف کیا ہے کہ نئی وکٹ پر محمد سمیع اور شعیب اختر جیسے تیز رفتار گیندبازوں کے خلاف کھیلنے سے خوف آتا تھا۔ سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ شعیب اختر 155کلو میٹر فی گھنٹہ جبکہ محمد سمیع مسلسل 145کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ مزید پڑھیں

تباہ کن سیلاب کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا

مون سون کی ریکارڈ مسلسل بارشوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا شدہ بد ترین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان نے سرکاری طور پر ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا جب کہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں اب تک 343 بچوں سمیت 937 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور کم از مزید پڑھیں

رحیم یار خان: سیلاب کے باعث سینکڑوں بستیاں، فصلیں تباہ

رحیم یارخان : دریائے سندھ میں کچہ محاذی، بستی پہوڑاں، رسول پور کے حفاظتی بندھ بھی ٹوٹ گئے، سینکڑوں بستیاں اور فصلیں زیر آب آگئیں۔ لوگ نقل مکانی کرکے حفاظتی مقامات پر پہنچ گئے۔  تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں سیلاب کے باعث بندھ ٹوٹنے سے کچہ محاذی،کچہ چوہان، بستی پہوڑ، ڈیرہ مشیر، بستی صمدانی، مزید پڑھیں