کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس صارفین کو پریشر میں کمی اور گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق سندھ میں کئی گیس فیلڈز میں غیر متوقع ٹرپنگ کی وجہ سے گیس لوڈمینجمنٹ شروع کردی گئی ۔سندھ میں کئی گیس فیلڈز میں غیرمتوقع ٹرپنگ کے باعث ایس ایس جی سی کو ملنے مزید پڑھیں
زمرہ:
سیلاب کے باعث پیاز ، ٹماٹر اور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد:سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سیلاب کے باعث تباہی کے اثرات سبزی منڈی میں پہنچنے لگے۔ لاہور کی سب سے بڑی سبزی منڈی مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف اپنی پچھلی شکست سے سبق سیکھا ہے، روہٹ شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف اپنی پچھلی شکست سے سبق سیکھا ہے لیکن ایشیا کپ میں روایتی حریف کا سامنا کرنا ایک چیلنج ہوگا۔ کرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹ کا بڑا مقابلہ آج دبئی میں ہو گا جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ مزید پڑھیں
توانائی بحران کے بعد دنیا کا رجحان جوہری توانائی کے حق میں پلٹنے لگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں رواں سال کا 15 واں وائلڈ پولیو وائرس کیس رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
اسلام آ باد: پاک بحریہ کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری، پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کی مدد سے قمبر، بکرانی، لاڑکانہ، سانگھڑ اور سکھر کے نواحی علاقوں میں محصور افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متاثرہ مزید پڑھیں
پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا
راولپنڈی : پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا ہے، جنہیں کھانا اور ضروری طبی امداد مزید پڑھیں
سندھ کے وزیروں نے فصلیں بچانے کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، پی ٹی آئی نظرانداز
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر کُل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) بلالی، تاہم تحریک انصاف کو نظر انداز کردیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کُل جماعتی کانفرنس پیر کی سہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے گی مزید پڑھیں
یوکرین ایٹمی پلانٹ پر روسی بمباری؛ بجلی بند ہونے سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی
کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ کے نزدیک روسی بمباری سے دھماکا ہوجاتا لیکن خوش قسمتی سے عین اسی وقت بجلی گھنٹوں کے لیے منقطع ہوگئی اور دنیا تابکاری کی تباہی سے بال بال بچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مزید پڑھیں