حکومت کب سوشل میڈیا کی سیاست چھوڑ کر عوام کی خدمت کرے گی؟ عائشہ سید

 کراچی:ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے پیرکو نوشہرہ میں سیلاب زدگان کے کیمپوں کا دورہ کرتے ھوئے کہا ہے کہ2010 کے فلڈ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کر لیا جاتا تو اتنا نقصان نہ اٹھانا پڑتا،حکومت کی جانب سے ۔بروقت ندی نالوں کی صفائی کی پرواہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو اسد عمر کیخلاف حتمی کارروائی سے روکنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کےنوٹس کےخلاف اسد عمرکی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اسد عمر کے وکیل ایڈووکیٹ انور منصور نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 10 غیرآئینی ہے۔  الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں ہے، آئین کےآرٹیکل 204 کا اطلاق الیکشن کمیشن پر نہیں ہوتا۔ایڈووکیٹ انور منصور مزید پڑھیں

امریکہ:انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو گولیاں مار دی گئیں

امریکی ریاست انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو ان کے قیام کردہ ہوٹل کے سامنے  گولیاں مار دی گئیں۔ بی بی سی  کی خبر کے مطابق، یہ واقعہ ریاست کے  اہم تفریحی مقامات  کے حامل علاقے میں پیش آیا ۔ پولیس حکام کا بتایا ہے کہ یہ کمانڈوز تربیتی مقاصد پر ریاست میں مقیم تھے جنہیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 5٫9 تھی

 انڈونیشیا کے قریب 5٫9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، یہ زلزلہ صوبہ سماٹرا کے شہر پاریامان سے 170 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں 18 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔  انڈونیشیا کے ادارہ موسمیات نے اس زلزلے کی شدت 6٫4  بتائی ہے۔  زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی مزید پڑھیں

شوکت ترین کی تیمور جھگڑا، محسن لغاری سے فون کال لیک، IMF ڈیل سبوتاژ کرنے کی ہدایت

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی کے پی کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے فون کال لیک ہوگئی جس میں وہ IMF ڈیل سبوتاژ کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔ ٹیلی فونک گفتگو میں شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 مزید پڑھیں

آڈیو لیک:ہم نے سیاسی ساخت داؤ پر لگا کر ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا، پی ٹی آئی کو شرم آنی چاہیے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی وزرائے خزانہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کیا عمران خان کی سیاست اور حکمرانی کی ہوس پر پاکستان کو قربان کردیں گے، کیا عمران خان پاکستان سے بڑے ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، چین

  اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر افسوس ہے۔مشکل گھڑی میں پاکستان کے مزید پڑھیں

خیرپور،5 منزلہ عمارت گر گئی، ملبے تلے دبے 15 افراد کو نکال لیا گیا

 خیرپور میں مسلسل بارشوں کے باعث 5 منزلہ عمارت کی 2 منزلیں زمین بوس ہوگئیں، 15 افراد ملبے تلے دب گئے رینجرز اور پولیس نے علاقہ مکینوں کی مدد سے دبے ہوئے افراد کو نکال لیا۔  تفصیلات کے مطابق تحصیل پیر جوگوٹھ کے ہندو محلہ میں کی 5 منزلہ عمارت کے نیچے والی دو منزلہ مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کی جانب سے متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی جارہی ہے، خرم شیرزمان

کراچی:پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرخرم شیرزمان نے کہا ہےکہ پوری قوم اس وقت سیلاب اور بارش کی تباہی کا شکار ہے۔امپورٹڈ حکومت کی جانب سے متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی جارہی ہے۔امپورٹڈ حکومت صرف دوروں اور بھاشن میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریشان عوام کی مزید پریشانیاں بڑھائی جارہی ہیں۔بجلی کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ:بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ:ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔  بنگلہ دیشی ٹیم شکیب الحسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو محمد نبی لیڈ کریں گے۔ افغانستان کی ٹیم اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں