برکینا فاسو، سونے کی کان میں کام کرنےوالوں پر مسلح حملہ، 6 کارکن ہلاک

برکینا فاسو کے مشرقی علاقے میں سونے کی ایک کان کو جانے والے قافلے پر مسلح حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  کینیڈین اینڈیور  مائننگ فرم   سے تعلق رکھنے والی بونگو سونے کی کان  کے جوار میں  کیچڑ میں  دھنسنے والی  گاڑی کو نکالنے کے لیے ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی آفت سے جانی نقصان میں مزید اضافہ

موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں ہلاکتوں کی 1061 ہوگئی جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 33 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اطلاعات کے مطابق سیلاب کی زد میں آنے والے  لاکھوں گھر اور املاک مکمل ملیا میٹ ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی اراضی مکمل تباہ ہوگئی، اب مزید پڑھیں

امریکا: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن: امریکی شہر ڈیٹروئٹ میں الگ الگ مقامات پر 4 شہریوں پر حملہ کرکے 3 کو قتل کرنے والے مشتبہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ ڈیٹروئٹ میں مڈ ویسٹرن سٹی کے پولیس چیف جیمزوائٹ نے میڈیا کو بتایا کہ پہلے تین متاثرین بشمول دو مزید پڑھیں

الخدمت کے رضاکار سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر ناقابل بیان ہیں۔ مخیر حضرات اور قوم اپنے پاکستانی بھائیوں کی ہر ممکن امداد کے لیے آگے بڑھیں۔ جاوید قصوری نے کہاکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 1061سے تجاوز کرچکی ہے۔ دریائے سندھ میں بڑے ریلے کی مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس، نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم

اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوگیا، جس کے مطابق نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کردیاگیا ہے جبکہ شرکا کی جانب سے وزیراعظم ریلیف فنڈ2022قائم کرنے کے فیصلے کی حمایت کی گئی اور اندرون وبیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کے لیے بھرپور مہم چلانے پر بھی اتفاق مزید پڑھیں

فاطمہ اور ذوالفقار بھٹو متاثرین کے لیے عالمی سطح پر فنڈ جمع کرنے کے لیے کوشاں

لاڑکانہ : پیپلزپارٹی کے بانی قائد اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضی بھٹو کے صاحبزادے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی بہن فاطمہ بھٹو نے اپنی دوست منال منشی کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کا منصوبہ شروع کردیا۔ فاطمہ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔52

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے ضلع ازمیر کی تحصیل تِیرے میں ملک کا سب سے بڑا کھُلا بازار لگایا جاتا ہے؟   ضلع ازمیر کی تحصیل تِیرے میں یہ کھُلا بازار گذشتہ 600 سالوں سے لگایا جا رہا ہے۔تِیرے بازار ترکی کا بڑا ترین کھُلا بازار ہے اور صرف اندرونِ ملک ہی مزید پڑھیں

امریکہ، شاپنگ مال پر مسلح حملے میں تین افراد ہلاک

متحدہ امریکہ میں ایک مسلح حملے میں  کم  ازکم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سی این این کی خبر کے مطابق  پولیس حکام نے اطلاع دی ہے کہ  ریاست اوریگون  کے شہر  بینڈ  کے ایک شاپنگ مال میں  ہونے والے حملے میں  مشکوک شخص سمیت تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سرگرم

مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سرگرم ہیں۔ 27 کرشنگ پلانٹس آثار قدیمہ اور جنگلات کے حدود میں پتھروں کی کٹائی میں بھی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس غیر قانونی طور مزید پڑھیں

سعودی عرب نے صفر میں عمرے کی اجازت دے دی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ماہ صفر کے دوران عمرہ کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ صفر المظفر کے دوران عازمین عمرہ کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکام کا کہنا تھا کہ عمرے کی سعادت حاصل مزید پڑھیں