پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد :وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، پاکستان میں سیلاب سے بے پناہ  تباہی ہوئی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  پاکستان  میں  سیلاب اور بارشوں سے  بڑی تعداد میں متاثرین  کھلے آسمان کے نیچے  مزید پڑھیں

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کا گاؤں بھی ڈوب گیا

اسلام آباد: لاڑکانہ کے قریب قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاؤں حالیہ سیلاب کی نذر ہوگیا ہے۔ لاڑکانہ کے گائوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی کا گائوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب گیا ہے۔ ان کے گائوں میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جب کہ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف میچ میں 15رنز کم بنائے،بابر اعظم

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں 15رنز کم بنائےہیں ،فاسٹ بولرز نے عمدہ کارکردگی سے مقابلہ دلچسپ بنایا ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ دبئی کی کنڈیشنز میںبیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شہبازگل کی درخواست ضمانت پرسماعت مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری

راولپنڈی:سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے لئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز 82پروازیں کر چکے ہیں۔ ہیلی کاپٹرز کی 27پروازوں سے 316شہریوں کو ریسکیو کیا گیا ہے، 24گھنٹوں مزید پڑھیں

اس نظام کو الٹا نہ سکے تو یہ ناکامی پاکستان کاالمیہ ہو گی،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس نظام کو الٹا نہ سکے تو یہ ناکامی پاکستان کا المیہ ہو گی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف نظام سے نبرد آزما ہے بدترین میڈیاسنسرشپ،عدالتی اور قانونی محاذ پر سازشیں اربوں ڈالر مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشنز، 7 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز پر عزم طریقے سےجاری ہیں ،اس سلسلے میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز  کے حامل علاقوں مین پی کےکے مزید پڑھیں