مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس(کے ایم ایس)کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا کا شکار

کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔  مہاتیر محمد کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔  سابق وزیراعظم مہاتیر مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ وزیر اعلی فلڈ ریلیف فنڈ میں دے گی،وزیراعلی پنجاب

لاہور:وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال، متاثرین سیلاب کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر مونس الہی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل مزید پڑھیں

دبئی سے آنے والا طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر خوفناک حادثے سے  بال بال بچ گیا

 سیالکوٹ:دبئی سے آنے والا غیر ملکی طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔   تفصیلات کے مطابق اماراتی ریاست دبئی سے آنے والا مسافر بردار طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر خوف ناک حادثے سے  بال بال بچ گیا، کپتان کی غفلت کی وجہ سے کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب،ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

لاہور:مانانوالہ کے علاقے میں ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ واربرٹن  میں تعینات کانسٹیبل ارسلان اور ظفر، سبحان پورہ گاں میں محافظ گشت کے دوران دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔اس دوران ملزمان پولیس اہل کاروں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر کھیتوں کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان

لندن: 17سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کی قیادت آل رائونڈر معین علی کو ملنے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے موجودہ کپتان جوس بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں جب کہ دورہ پاکستان کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔   رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

امریکہ نے  خلیج بصرہ میں  پاسبان انقلاب ایران  کی جانب سے امریکی  پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔  امریکی بحریہ کے مطابق، پاسبان انقلاب ایران  کے ایک بحری جہاز نے خلیج بصرہ میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ  ایک ڈرون بحری جہاز کو تحویل میں لینے مزید پڑھیں

یونان، سیاسی، اقتصادی، فوجی کسی اعتبار سے بھی ہمارا ہم پلّہ نہیں ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "یونان، ہمارے ائیر زون کی خلاف ورزیوں اور ہمارے طیاروں   کے ساتھ چھیڑ خانیوں جیسے مخاصمانہ روّیے کو ایس۔300 راڈار تعاقب کی سطح پر لا کر، نیٹو اور اس کے اتحادیوں کو للکار رہا ہے”۔ صدر ایردوان نے 30 اگست یومِ ظفر کی مناسبت سے منعقدہ کانسرٹ مزید پڑھیں

عراق، صدر کے حامیوں نے احتجاجی مظاہرے ختم کر دیے

عراق میں شیعہ  دینی پیشوا اور سیاسی لیڈر مقتدی الا صدرکے حمایتیوں کے مظاہرین کے  میدانوں سے  پیچھے ہٹنے  کے  بعد دو روز تک جاری رہنے والی افراتفری اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔ عراقی مشترکہ  آپریشن کے ہیڈ کوارٹر نے اپنے ایک تحریری بیان میں اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت عراق کے گرین زون مزید پڑھیں