اسلام آ باد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیلاب پر قابو پانے اور پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے بڑے ڈیموں کی تعمیر ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطاق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ:
اسپین: ٹینس بال جتنے بڑے اولوں کے ساتھ ژالہ باری، ایک بچی ہلاک، 29 افراد زخمی
اسپین میں ٹینس بال جتنے بڑے اولوں کے ساتھ ژالہ باری کے نتیجے میں ایک، 1 سالہ بچی ہلاک اور 29 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کاتالونیا خود مختار علاقے سے منسلک گیرونا کے قصبے لا بسبال ڈی ایمپورڈا میں کل تقریباً 10 سینٹی میٹر قطر کے اولے برسے۔ ژالہ باری کے دوران برف کا مزید پڑھیں
حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے جمہوریہ ترکی کے صد سالہ یوم فتح کی مبارکباد
جمہوریہ ترکی کے یوم فتح کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام نے برادر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اپنی مستقل یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آج سے سو سال پہلے عظیم ترک قوم نے غیر ملکی قبضے اور سامراج کو شکست دے کر اپنی حتمی اور فیصلہ کن مزید پڑھیں
ترکیہ سے وسیع پیمانے پر امدادی سامان بھیجنے پر پاکستانی حکام کے شکریے کے پیغامات
پاکستان نے مشکل حالات میں ترکیہ کی طرف سے روانہ کردہ "نیکی ٹرین” کے لیے ترکیہ کا دلی شکریہ ادا کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے شکریہ کا پیغام جاری کرتے ہوئے اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ ترکیہ اور پاکستان تاریخ بھر کے دوران کٹھن ایام میں ایک دوسرے سے مزید پڑھیں
پی ٹی وی کے اطہر فاروق بٹر کے خلاف جنسی ہراسانی کا جرم ثابت، جرمانہ ادا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں جنسی ہراسانی کے مجرم سابق نیوز ڈائریکٹر اطہرفاروق بٹرکو 6 متاثرہ خواتین کو5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی وی میں خواتین کی جنسی ہراسانی کیس کا فیصلہ جاری کر دیا اور 8 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کو ایک سال مکمل، طالبان کا جشن، عام تعطیل
کابل: طالبان نے افغان سرزمین سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کیا جب کہ دارالحکومت کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے بدھ کو افغان سرزمین سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا پہلا سال مکمل ہونے مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں امدادی سامان سےلدے ٹرک روانہ
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں الخدمت کے مرکزی امدادی کیمپ سے سیلاب زدگان کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں اور اندرون سندھ کے متاثرین کے لیے درجن بھر امدادی ٹرکوں کو روانہ کردیا گیا۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سیلاب کے باعث پیدا شدہ سنگین صورتحال میں اہل مزید پڑھیں
پاکستان میں پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سیلاب کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ نے موجودہ ہنگامی صورتحال میں ان اشیا کی درآمد پر ٹیکس استثنیٰ دیا ہے۔کابینہ نے منظوری سیلاب کی صورتحال میں مقامی منڈی میں ان اشیا کی قلت پر مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف سے قسط وصول ہونے اور اوگرا کی جانب سے قیمت میں کمی کی سفارش کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی ہے، جس مزید پڑھیں
روسی ای۔ٹریڈ کمپنی 'اوزون' ترکی میں آفس کھول رہی ہے
روس کی معروف ای۔ٹریڈ کمپنی ‘اوزون’ ترکی میں آفس کھول رہی ہے۔ اوزان سے منسلک ‘اوزون گلوبل’ نے کمپنی کے استنبول میں نیا آفس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ” اس آفس کے ساتھ اوزون کا ہدف روسی صارفین کی ترک مال کی وسیع رینج تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید پڑھیں