جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو زیادہ خودمختار اور زیادہ خود انحصار ہونا چاہیے۔ اولاف شُولز نے اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کے دورہ جرمنی کے دوران مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں شُولز نے کہا ہے کہ "یورپی یونین کو زیادہ خودمختار مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں خونی سیلاب، متاثرہ لوگ امداد کے منتظر، صاف پانی کی شدید ضرورت
ڈی آئی خان ڈویژن میں مون سون بارشوں نے جون کے مہینے سے 31 اگست 2022 تک تباہی کے ایسے گہرے نقوش چھوڑ دیے جس کا ازالہ شاید ہی ممکن ہوسکے۔ ڈیرہ ڈویژن کے پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی معلومات کے مطابق ڈویژن میں اب تک 44869 گھروں کو نقصان پہنچا ہے، جسمیں 26898 گھر مزید پڑھیں
ثبوت مل گئے، عمران خان کے سازشی خط کا بیانیہ بے نقاب ہونے جارہا ہے، عمر چیمہ
سینئر صحافی عمرچیمہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جب عمران خان کو پتہ چلا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جارہی ہے تو انہوں نے سائفر خط کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمرچیمہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا جیسے شوکت ترین کیخلاف مشاورت مزید پڑھیں
پی آئی اے مفت ٹکٹس کی فراہمی فوراً بند کرے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی ائر لائن کو مفت ٹکٹوں کی فراہمی فوراً بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی اے سی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پی آئی اے کو پریمئر سروس فلائٹس آپریشنز شروع کرنے سے ہونے والے نقصان کے معاملے کی انکوائری ایف آئی اے نے ثبوتوں مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد : ستمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوکمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے مزید پڑھیں
سکھر اور کوٹری بیراج پر اگلے 8 روز اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
لاہور: آبی ماہرین کے مطابق سکھر اور کوٹری بیراج پر اگلے آٹھ روز اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔کابل اورسندھ کا 6 لاکھ کیوسک کا مشترکہ ریلا تونسہ بیراج سے ہوتا ہوا گدو بیراج کی طرف رواں دواں ہے۔ آبی ماہرین کے مطابق اس وقت پانی کا بہاﺅ 5 لاکھ 19 ہزار کیوسک ہوگیا مزید پڑھیں
ترکی کی مقامی گاڑی TOGG مارچ 2023 میں مارکیٹ میں آ جائے گی: وارانک
ترکی کے وزیرِ توانائی و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ترکی کی مقامی گاڑی TOGG مارچ 2023 میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں آ جائے گی۔ استنبول میں ایک ریڈیو چینل کے لئے انٹرویو میں وارانک نے ترکی کی مقامی گاڑی ٹوگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا خیبرپختون خوا میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختون خوا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پھنسے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
کرپٹو کرنسی فراڈ میں مطلوب فاروق فتح عزیر البانیہ سے گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed