عراق کی صورتحال پر تشویش ہے،طرفین مکالمت کو اپنائیں: امریکہ

 وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کےمشیر جان کربی نے کہا ہے کہ  عراق کی صورتحال  کو قابو میں لانے کےلیے طرفین کے درمیان مکالمت ممکن بنائی جائے۔ کربی نے  ویڈیو کانفرنس پلیٹ فارم زوم کے ذریعے اپنی بریفنگ میں کہا کہ بغداد کی صورتحال  باعث تشویش ہے،یہ وقت کشیدگی کا نہیں مکالمت کا ہے لہذا مزید پڑھیں

بغداد میں جھڑپوں کا سلسلہ،30 سے زائد ہلاکتیں

عراق میں جاری سیاسی تعطل پرطاقتورشیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے فیصلے کے بعد گزشتہ روزبغداد میں تشدد آمیز واقعات کو روکا نہیں جا سکا ہے۔ آج  بھی گرین زون مسلسل میدان جنگ بنا ہوا ہے اور کل سے اب تک پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے جب کہ چار سو مزید پڑھیں

بھارت: عید گاہ میدان میں ہندو تہوار کے انعقاد کی کوشش ناکام

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کی معروف عید گاہ میں ہندو تہوار گنیش چتروتھی کے دس دن کے میلے کے انعقاد کی کوششوں کو مسلم وقف بورڈ نے عدالت کے ذریعے رکوادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں کرناٹک مسلم وقف بورڈ کی جانب سے بنگلور کی عید گاہ میں گنیش دیوتا کے تہوار کی مزید پڑھیں

قوم حکمرانوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے آزمائش میں ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں امداد و بحالی کےلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں، آخری فرد کی گھر واپسی تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ سراج الحق نے کہاکہ  میں وکلا، ڈاکٹروں، سکول کالج یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ، چیمبر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی اپیل پر مخیرحضرات کی سیلاب زدگان کیلئے 2 کروڑ روپے کی امداد

اسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر مخیر حضرات نے سیلاب زدگان کیلئے 2 کروڑ روپے کی امدادکا اعلان کردیا جبکہ وزیرِ اعظم نے کہاہے کہ سیلاب میں گھرے مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنا عبادت سے کم نہیں ،جو لوگ متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں۔ شہباز شریف نے کہاکہ مزید پڑھیں

ماں نے شیر خوار سمیت 4 بچے تربیلاجھیل میں پھینک دیے،3 جاں بحق

ہری پور: ہری پور کے علاقہ تناول کے دور افتادہ موضع کلنجر ڈنہ کی رہائشی خاتون نے ڈیڑھ سال کے شیر خوار مزمل اور دس سالہ عائشہ سمیت اپنے چار بچے تربیلاجھیل میں پھینک د یئے جن میں سے تین جاں بحق جب کہ ایک پانچ سالہ محمد کو مقامی جواں سال لڑکے نے ڈوبنے مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی

شارجہ: ایشیا کپ 2022 میں افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی۔ افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔ نائب کپتان نجیب اللہ زدران نے 43 اور ابراہیم زدران نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیشی ٹیم افغان مزید پڑھیں