عمران خان کا U ٹرن، ججز کے خلاف الفاظ واپس لینے کی پیشکش کر دی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب جمع کروا دیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے یہ جواب ایڈووکیٹ حامد خان کی جانب سے جمع کروایا گیا ہے۔ تاہم عمران خان نے توہین مزید پڑھیں

بھارتی  حکمران جماعت کی رہنما کے گھر سے اغواشدہ  بچہ  بر آمد

اتر پردیش:  بھارتی  حکمران جماعت کے اہم رہنما کے گھر سے ہسپتال سے اغوا کیا گیا   سات ماہ کا  بچہ  بر آمد کر لیا گیا ہے ،بھارت میں ایک ریلوے اسٹیشن پر سوئے ہوئے والدین کے پاس سے بچہ چرایا گیا بچہ مودی کی جماعت کے رہنما کے گھر سے مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

بھارت: فیس جمع نہیں کرائی، سرٹیفکیٹ دینے سے انکار پر طالبعلم کی خودکشی

نئی دہلی: انجینئرنگ میں داخلہ حاصل کرنے والے ذہین طالب علم نے کالج کی جانب سے فیس جمع نہ ہونے کے باعث سرٹیفکیٹ دینے سے انکار پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دل سوز واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش آیا جہاں جکولا انجیت نامی طالب علم نے شری گیاتری کالج مزید پڑھیں

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو فیول ایڈجسمنٹ چارجز اور ٹیکس مزید پڑھیں

ڈیرہ مرادجمالی میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین کا دھاوا

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں امدادی سامان کے دو ٹرکوں پر متاثرین نےدھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں بھوک پیاس کے ستائے متاثرین نے امدادی ٹرکوں پر حملہ کردیا اور سامان ساتھ لےگئے۔  انتظامیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کینیڈا کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان 

اوٹاوا: کینیڈین حکومت نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 ملین ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ کینیڈین وزیرہرجیت سجن نے ابتدائی طور پر 5 ملین کینیڈین ڈالرامداد کا اعلان کیا،کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنرظہیرجنجوعہ نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کیں، جس میں سیلاب سے تباہی اور سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی پر بات چیت مزید پڑھیں

چین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کو امداد دینے کا اعلان

اسلام آ باد: چین نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 10 کروڑ یوآن امداد دینے کا اعلان کر دیا ۔ منگل کو پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔  اہم ملاقات میں چین کے سفیر نے وزیراعظم پاکستان کو چین کی جانب سے متاثرین کو مزید پڑھیں

‘آئی ایم ایف قرضے پر سود نہیں ہوتا’ مفتاح اسمٰعیل پر تنقید کرنے والے اوریا مقبول جان کی پرانی ویڈیو وائرل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے پر سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے ان پر تنقید کی۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر مفتاح اسمعیل کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "لعنت ہے سودی قرضہ ملنے پر خوشی سے الحمدللّٰہ لکھنے والے پر ۔ شعائر اللہ کا مذاق مزید پڑھیں

ہارٹ آف جدہ میں عالمی منزل بنانے کیلئے تعمیراتی کام شروع

ریاض:سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے “ہارٹ آف جدہ” میں ایک عالمی منزل بنانے کے لیے تعمیراتی کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں بنیادی ڈھانچے اور اس میں سمندری کاموں پر عمل درآمد، عمارتوں اور موجودہ انفراسٹرکچر کو ہٹانا، پہلے مرحلے مزید پڑھیں