برطانیہ بھرمیں  شراب خانے بندہونے کے امکانات

لندن: توانائی کی قیمتوں میں 300فیصد تک اضافے کی وجہ سے پورے برطانیہ میں  شراب خانے بند ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں ، برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں شراب تیار کرنے والی چھ بڑی کمپنیوں کے مالکان نے موسم سرما میں بجلی اور گیس کے بڑے بڑے بلوں مزید پڑھیں

کویت میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر سخت قوانین کا نفاذ

کویت سٹی: کویت نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کے خلاف سخت اقدامات کو نافذ العمل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی انوائرمنٹ پبلک اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے کی سخت ممانعت ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر پانچ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلاتاخیر بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات کو نوٹس جاریکردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں2 رکنی بینچ کے روبرو جماعت اسلامی کی  بلاتاخیر بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار مزید پڑھیں

پی اے سی: پی آئی اے کو بزنس کلاس دوبارہ شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی آئی اے کو بزنس کلاس دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایوی ایشن ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 2017-18ء کے جائزہ اجلاس کے دوران پی آئی اے پریمیر سروس شروع کرنے سے پی آئی اے کو نقصان کے معاملے پر چیئرمین نے استفسار کیا مزید پڑھیں

میں ہر دن پہلے سے زیادہ خطرناک ہورہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ اس پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہار بہت مزید پڑھیں

پاکستان کی باڈی بلڈنگ ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بشکک روانہ ہوگئی

پاکستان کی باڈی بلڈنگ ٹیم آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے کرغستان کے شہر بشکک روانہ ہوگئی ۔16 رکنی دستے میں 10 تن ساز 5 آفیشلز اور ایک اسٹاف ممبر شامل ہے ۔ ایشین چیمپئن شپ 2 سے 5 ستمبر تک بشکک میں شیڈول ہے ۔۔۔۔پاکستانی تن ساز 14 سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے حامد خان کو افتخار چودھری کے بیٹے کا پارٹنر قرار دے دیا

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کے خود سے متعلق ریمارکس پر ان پر جوابی وار کیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے دلائل میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان متحدہ عرب امارات کے ذریعے بھارتی ٹماٹر اور پیاز درآمد کرے گا

حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی کمی دور کرنے کے لیے 13 ہزار ٹن پیاز درآمد کرنے کے لیے پرمٹ جاری کردیے۔ دلچسپت بات یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات بھارت سے منگوائے گئے پیاز اور ٹماٹر پاکستان کو بھیجے گا۔ ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق حکومت نے پیاز کی درآمد کے لیے 13 مزید پڑھیں