سعودی عرب نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے وابستہ پانچ یمنیوں کودہشت گرد قراردے دیا

ریاض: سعودی عرب نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے وابستہ پانچ افراد کودہشت گرد قراردے دیا ہے اور ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کیا ہے، سعودی  میڈیا رپورٹس  کے مطابق ان پانچ نامزد یمنی شہریوں کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ کوئی لین دین نہیں کیا جائے گا،ان نامزد مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ عنقریب ممکن ہوسکتا ہے، وائٹ ہاﺅس

واشنگٹن: وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ عنقریب ہو سکتا ہے،کربی نے زوم پر وائٹ ہاوس کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران خارجہ پالیسیوں پر غور کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے ہم سے جوہری معاہدے مزید پڑھیں

شہد کی مکھیوں کا حملہ، نوجوان کوما میں چلا گیا

اوہائیو: امریکی ریاست اوہائیو میں ایک نوجوان کو ہزاروں شہد کی مکھیوں نے کاٹ لیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاں پر وہ کوما میں چلا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 20سالہ آسٹن بیلامی نے درخت سے شہد کی مکھیوں کے چھتے کوحادثاتی طورپرنقصان پہنچا دیا تھا، مکھیوں کے حملے کے نتیجے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلیے دواؤں کی شدید قلت ہے، وزیر صحت سندھ کا اعتراف 

کراچی : وزیر صحت سندھ نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ کے تمام ہی اضلاع سیلاب کی لپیٹ میں آئے ہیں، اور سیلاب متاثرین کے لیے دواوں کی شدید قلت کا سامنا مزید پڑھیں

مافیا سیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آیا، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا۔ مشکل وقت میں بھی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، آئی ایم ایف کے اشاروں پرنت نئے ٹیکسز لاگو کر دیے جاتے ہیں۔ سراج الحق مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلیے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف میچ میں پر اعتماد تھا،محمد نواز

دبئی: قومی بولر محمد نواز نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں آخری اوور کرانے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای میں اسپنرر پر بڑی اہم زمہ داری ہوتی ہے ٹی ٹونٹی میں اسپنرز کے لئے آخری اوور کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن میں بھارت کے خلاف میچ مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اپنی زبان کے بہترین اور درست استعمال کا ہنر سیکھ جائیں: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے، آئندہ  دنوں میں متوقع، ترکی زبان مہم کے آغاز کو سراہا اور اس پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں 20 ہزار اساتذہ کی تقرری تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے، بچوں کی کامیاب مزید پڑھیں

2022میں کھیلنے کے لیے بہترین موبائل شوٹر گیمز

سیلولر ڈیوائس کی صلاحیتوں نے اس پچھلی دہائی میں بہت طویل سفر طے کیا ہے، ای میلز اور فوری پیغامات کے آغاز سے لے کر ہمارے اسمارٹ فونز پر انٹرایکٹو MOBA اور FPS گیمز چلانے تک۔ بغیر کسی رکاوٹ کے گیمز چلانا اس توقع کا حصہ بن گیا ہے جو صارفین سمارٹ فون مینوفیکچررز سے مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں 1200 فلسطینیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال 

مقبوضہ مغربی کنارا اسرائیلی زندانوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف بطور احتجاج اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کردی ۔ اسیران کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ اجتماعی بھوک ہڑتال میں 1200قیدی حصہ لیں گے جبکہ مزید الفتح ۔قیدیوں نے رامون جیل میں شمولیت اختیار کرنے کی بھی یقین دہانی مزید پڑھیں