لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں 9 لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ہفتہ کو لاہور سیشن عدالت میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے 9 لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
کون چاہے گا کہ روس کے ساتھ بات چیت کر سکنے والی واحد عالمی طاقت ترکیہ ہو؟ صدرِ فرانس
صدرِ فرانس امانوئل ماکرون نے روس کے ساتھ ڈائیلاگ کو جاری رکھے جانے کی ضرورت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کون چاہتا ہے کہ روس کے ساتھ بات چیت کو جاری رکھنے والی دنیا کی واحد طاقت ترکیہ ہو؟” ایمانوئل میکرون نے ایلیسا پیلس میں فرانسیسی سفیروں کے ساتھ ایک اجلا س سے مزید پڑھیں
حکومت کی آئی ایم ایف کو 17 مختلف اقدامات کے ذریعے ٹیکس ریونیو بڑھانے کی یقین دہانی
اسلام آ باد : آئی ایم ایف نے حکومت کی طرف سے دستخط شدہ لیٹرآف انٹینٹ جاری کردیا، جس میں حکومت نے آئی ایم ایف کو سترہ مختلف اقدامات کے ذریعے ٹیکس ریونیوبڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کا دستخط شدہ لیٹرآف انٹینٹ بھی جاری کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں
بلا ترکیہ کے نیٹو طاقتور نہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ” بلا ترکیہ کے نیٹو طاقتور نہیں”۔ ترک صدر نے استنبول میں اخباری نمائندوں کو بریفنگ دی۔ نیٹو کی چھت تلے خدمات ادا کرنے والے ترک لڑاکا طیاروں کو 23 اگست کو یونانی جزیرے کریٹ میں نصب روسی ساختہ ایس۔300 میزائل نظام کے ذریعے راڈار لاک کیے جانے مزید پڑھیں
بائیڈن نے ٹرمپ کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو شدت پسند قرار دیتے ہوئے انہیں امریکی ریاست کی بنیادوں کےلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ری پبلکن حامی شدت مزید پڑھیں
روس کی جی سیون ممالک کو تیل کی فراہمی روکنے کی دھمکی
ماسکو: روس نے جی 7ممالک کو تیل کی فراہمی روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان ممالک پر پابندی عائد کی جائیگی جو واشنگٹن کی جانب سے تیل کی قیمت تجویز کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ جو ممالک مزید پڑھیں
بھارت میں جعلی فنگر پرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے گرفتار
حیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں پولیس نے جعلی فنگرپرنٹ بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے حیدرآباد کے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن کی شناخت منیشور ریڈی، ایس وینکٹا رمنا، شیوا شنکر مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا بڑا اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ می سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1705 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب پاکستان میں بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا، اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ مزید پڑھیں
درآمدی ڈیوٹی ختم، افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز پاکستان پہنچ گیا
پشاور: درآمدی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد افغانستان سے 18 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر اور 5 ہزار میٹرک ٹن پیاز پاکستان پہنچ گیا، جس کے بعد دونوں اشیا کی قیمت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ ملک میں سیلاب کے باعث سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو وفاقی حکومت نے اس کی درآمد کے مزید پڑھیں
سیلاب زدہ علاقوں میں سرکاری امداد کی شفاف تقسیم کا نظام بنایا جائے،لیاقت بلوچ
لاہور: قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سرکاری امداد کی شفاف تقسیم کا بااعتماد نظام تشکیل دیا جائے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ساڑھے 3 کروڑ افراد متاتر ہوئے ہیں جب کہ ساڑھے 18 کروڑ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں