کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کا فاتح بن سکتا ہے۔قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ پی اے ایف کنونشن سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی بہتر ہے، مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک صدر کی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے اہم بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ صدارتی ڈائریکٹریٹ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکیہ۔ برطانیہ کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔ صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ بورس جانسن نے اپنی مدت مزید پڑھیں
روسی فرم گیس پروم نے نارتھ اسٹریم سے یورپ کو گیس کی ترسیل غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی
روسی توانائی فرم گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نارتھ رر سٹریم پائپ لائن کے ذریعے قدرتی گیس کی ترسیل غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہے۔ گیس پروم نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے ک31 اگست کو دیکھ بھال کیے جانے والے اور آج سے دوبار ہ مزید پڑھیں
‘لاالہ الااللہ’ کا مطلب ہے کہ اللہ میں کوئی ایسی چیز نہیں کروں گا جس سے ضمیر بیچوں، عمران خان
سابق وزیراعطم عمران خان نے لا الہ الاللہ کا مطلب بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ میں کوئی ایسی چیز نہیں کروں گا جس سے ضمیر بیچوں۔ بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لا الہ الاللہ کا مطلب سمجھ جاتا ہے وہ مزید پڑھیں
چینی دارالحکومت بیجنگ نسبتاً عمررسیدہ افراد کا شہربن گیا
بیجنگ: چین کا دارالحکومت، بیجنگ 2021 سے نسبتا عمر رسیدہ افراد کا شہر بن گیا ہے۔ چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز2022(سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے دوران عمر رسیدگی سے متعلقہ میونسپل ورکنگ کمیٹی کے دفتر اور بیجنگ ایسوسی ایشن آن ایجنگ کی جانب سے بزرگوں کے لیے سمارٹ ہیلتھ کیئر کے مزید پڑھیں
پانی کا رُخ بستیوں کی جانب موڑنے والوں کیخلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، لیاقت بلوچ
لاہور: قائم مقام امیرجماعت اسلامی لیاقت بلو چ نے کہاہے کہ حکومتی وسائل اوراختیارات استعمال کرکے سیلاب کے پانی کارخ غریب بستیوں کی جانب موڑنے والے مافیاز کے خلاف جوڈیشنل کمیشن بناکرتحقیقات کی جائیں اور کروڑوں انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصرکوعبرت بنایاجائے۔ سید مودودی بلڈنگ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ مزید پڑھیں
ضدی عمران کا قصہ تمام ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان: پی ڈی ایم کے سربراہ اورمرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ہم عمران خان کی حکومت کو اقتدار سے نہ ہٹاتے تو خدا نخواستہ ملک دیوالیہ یا ٹوٹنے کا ڈر تھا، اب ضدی عمران کا قصہ تمام ہوچکا ہے۔ نظامی ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
بیرونی ممالک سے 30 امدادی پروازیں پاکستان پہنچ چکیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلا م آباد: پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے کے لئے دوست ممالک سے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ابھی تک مختلف ممالک سے 30 امدادی پروازیں امداد لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ آج ہوگا
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج اہم میچ ہوگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پاک بھارت ٹیمیں شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ممالک کے شائقین بھی دوبارہ پاک بھارت ٹاکرے کے لیے مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا فلڈ ریلیف فنڈ 2022کا آڈٹ کرانےکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے’اے۔جی۔پی۔آر ‘ اور بین الاقوامی مزید پڑھیں