کراچی:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم اداروں اور جرنیلوں کو عمران خان کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے، ساری قوم کو نظر آ رہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے۔ آصف زرداری نے مزید پڑھیں
زمرہ:
امپورٹڈ حکومت صرف اپنے کیسز ختم کرنے آئی ہے،عمران اسماعیل
کراچی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت صرف اپنے کیسز ختم کرنے اور کرپشن بچانے آئی ہے۔ عمران اسماعیل نے حلقہ این اے 237 ملیر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی الیکشن مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں
جیت ہو یا ہار گیم کو انجوائے کرنا ہے،محمد رضوان
دبئی :قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارت کیخلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں میچ کی مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئےایک پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا. ان تصاویر میں محمد رضوان کو میچ کے دوران آسمان کی جانب منہ مزید پڑھیں
کراچی میں آئل ٹینکراور وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق13زخمی
کراچی: میں اسٹیل مل موڑ کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایس وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق اسٹیل مل موڑ کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایس وین کی ٹکرمیں 2 افراد جاں بحق اور13 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی وین اسٹیل مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں جاسوسی کرتے ہوئے ایک یونانی باشندہ گرفتار
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں ایک یونانی قبرصی کو جاسوسی کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ اینڈریاس سوتزی نامی یونانی اپنا وائرلیس سیٹ کارپاز کے علاقے میں ہوٹل میں بھول گیا، جہاں وہ تین دن پہلے ٹھہرا ہوا تھا۔ ہوٹل کے منتظمین کی جانب سے وائرلیس سیٹ کو پولیس کے حوالے کرنے سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا متنازع بیان، اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے نئے متنازع بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے یہ توقع نہ رکھی جائے کہ عدلیہ سے آپ کو ریلیف مل جائے گا۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں
بلوچستان کا المیہ پاکستان کے لیے المیہ ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10افراد ہلاک،15زخمی
ٹورنٹو:کینیڈا کے صوبے سسکیچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے شہریوں پر13 مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ پولیس نے 2 حملہ آوروں کی شناخت کر لی ہے تاہم ابھی انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ پولیس کا کہنا ہے تاحال ملزمان کو مزید پڑھیں
سلام آباد:ہائیکورٹ ، شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ کونوٹس جاری مزید پڑھیں
نظر آرہا ہے قوم کا فتنہ کون ہے سپاہی سے جرنیل تک سب محب وطن ہیں،آصف زرداری
کراچی:سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، ہر سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک بہادر اور محب وطن ہے۔ ان خیالات کااظہار سابق صدر آصف علی زرداری نے سوموار کے روز سوشل میڈیا مزید پڑھیں