معروف صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک قابل رحم اور قابل ترس سیاست دان ہے۔ اس وقت عمران خان سے زیادہ عمران خان کے بنانے والوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے کہ ان کا عمران خان پروجیکٹ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بول مزید پڑھیں
زمرہ:
اسپین:آٹو پائلٹ موڈ پر لگا نجی طیارہ بحیرہ بالٹک میں گر کر تباہ
میڈرڈ:اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کیلئے اڑان بھرنے والا نجی سیسنا طیارہ منزل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے دگنے فاصلے کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا،طیارے میں سوار 2پائلٹس سمیت چار افراد کے ہلاک ہو جانے کا شبہ کیا جا رہا ہے. ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ میں سیلاب: شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ
کراچی:صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سندھ حکومت نے عظیم صوفی بزرگ و شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحم اللہ علیہ کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عرس کے موقع پر درگاہِ شاہ عبداللطیف بھٹائی پر صرف چادر چڑھائی جائے گی۔ محکمہ اوقاف کے ذرائع کے مزید پڑھیں
لاہور اورراولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ 5روز کے لیے ملتوی
لاہور:ریلوے حکام نے لاہور ،راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ 5روز کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق حکام نے پیر کی شام ساڑھے 7 بجے نئی ٹرین ریل کار کا لاہور اسٹیشن سے افتتاح کرنا تھا جبکہ دوسری نئی ٹرین کا صبح 6 ستمبر کو لاہور اور راولپنڈی مزید پڑھیں
ن لیگ اور پی پی کے پارٹی فنڈز کی فوری تحقیقات کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: تحریک اںصاف کی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈز کی فوری تحقیقات کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں الیکشن کمیشن کو فریق مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر
باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔ باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں گے وہاں پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے عام نامی علاقے میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا اور سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 مزید پڑھیں
ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی ۔ مساجد میں فوج کے شہدا کے لیے قرآن خوانی اور ملکی استحکام کیلئے دعائیں مانگی مزید پڑھیں
سوڈان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہو گئی
سوڈان میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہوگئی۔ سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریباً 35 ہزار مکانات مکمل طور پر اور 49 ہزار مکانات جزوی طور پر تباہ ہوئے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
روس پر پابندیوں کو ہٹائے جانے کی صورت میں نارتھ اسٹریم کو کھولا جا سکتا ہے
روسی ایوان صدارت کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر عائد پابندیوں کو ہٹائے جانے کی صورت میں نارتھ اسٹریم سے قدرتی گیس کی ترسیل کے عمل کو بحال کر دیا جائیگا۔ پیسکووف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کا بریفنگ میں نارتھ اسٹریم قدرتی گیس پائپ کے حوالے سے درپیش مسائل کے بارے مزید پڑھیں