راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کی بدولت پرچم سربلند ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کہا کہ 6 ستمبر پاک افواج کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سکھر بیراج کے 2 گیٹ ناکارہ ہو گئے، سیلاب کے دوران گیٹ کھل نہ سکے
کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار،پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ۔صوبہ سندھ کے کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے۔کنٹرول روم کے مطابق کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 6 لاکھ 4 مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے
اسلام آباد:ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھو کھر کے مطابق ملک بھر کے تمام چیف سکٹری بے بس ایل پی جی مافیا جیت گیا بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ عرفان کھو کھر نے کہاکہ اوگرا مزید پڑھیں
ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ: پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا
نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں بدھ کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا، ایونٹ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر12:15 بجے شروع ہوگا، پاکستان کے منتخب ا سکواڈ میں ماریہ خان(کپتان)، ملیکہ نور(نائب کپتان)،علینہ اصفہانی،انمول ہیرا، عاتکہ ناصر، غزالہ عامر، حاجرہ خان، خدیجہ کاظمی،ملیحہ ناصر، ماروی بیگ، مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کے لیزمین ڈاٹ کام کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
کراچی:بینک دولت پاکستان اور زمین ڈاٹ کام کے حکام نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایم او یو کے تحت زمین ڈاٹ کام ملک کے شہری علاقوں کی رہائشی اور تجارتی املاک کی قیمتوں اور کرایوں وغیرہ کے بارے میں ڈیٹا اسٹیٹ بینک کو فراہم کرے گا۔ اسٹیٹ بینک اس مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا حملہ،35 افراد ہلاک
شمالی برکینا فاسو میں ہوئے دہشت گرد حملے میں 35 عام شہری ہلاک ہو گئے۔ حکومت کے مطابق، دارلحکومت واغا ڈوگو جانے والے ایک قافلے کے گزرنے کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی۔ اس دھماکے میں 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ باور رہے کہ ہمسایہ ملک مالی میں مزید پڑھیں
بس بہت ہوگیا، آج پشاور جلسے میں سب کو جواب دوں گا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
اقوام متحدہ کے سربراہ کی کابل میں روسی سفارت خانے پر ہلاکت خیز خودکش حملے کی مذمت
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے پر خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملے میں سفارت خانے کے 2 ملازمین ہلاک ہوئے تھے۔ گوترس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ کابل میں روسی فیڈریشن کے سفارت مزید پڑھیں
سوڈان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 112ہو گئی
خرطوم: میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی تعداد 112ہوگئی۔ ملکی سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریبا 35ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ 49ہزار مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے، تباہ مزید پڑھیں
آسڑیلوی سینیٹر نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 20لاکھ ڈالر امداد کو متاثرین کی تضحیک قرار دے دیا
سڈنی:آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20لاکھ ڈالر امداد کو متاثرین کی تضحیک ارار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کے لئے امدادی رقم میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز سے منتخب ہونے والی مزید پڑھیں