ایشیا کپ: بھارت کی سری لنکا کے ہاتھوں بدترین شکست

دبئی:  دفاعی چیمپئن بھارت  کو سری لنکا نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھول چٹا دی۔  تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں تیسرے میچ کے دوران ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو مزید پڑھیں

اگرشرائط موزوں رہیں تو قطر سے گیس کی تجارت شروع ہو سکتی ہے: وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ نور الدین نباتی نے کہا ہے کہ اگر شرائط مناسب رہیں تو قطر سے قدرتی گیس کی تجارت شروع ہو سکتی ہے۔  نباتی  نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یورپ اور روس کے درمیان گیس  تنازعے پر ہم بھی دیگر متبادل ذرائع کی مزید پڑھیں

ابرار الحق جھوٹے ہیں، سیلاب متاثرین کیلئے 6 ارب جمع نہیں ہوئے: ہلال احمر

ہلال احمر سوسائٹی پاکستان نے کہا ہے کہ ابرار الحق چھوٹے ہیں ۔سیلاب زدگان کے لیے 6 تو کیا ایک ارب بھی جمع نہیں ہوئے۔ ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس کے پاس 6 ارب روپے تو کیا اس کے ساتویں حصے کے برابر عطیات بھی جمع نہیں ہوئے اس بارے میں ابرار مزید پڑھیں

عمران خان فوج کے بارے میں سامنے اور بات کرتے ہیں اور پس پردہ کچھ اور: ابصار عالم

معروف صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ عمران خان آج جلسے میں کہ رہے ہیں کہ یہ ملک ان کا اپنا ملک ہے اور فوج ان کی اپنی فوج ہے۔ وہ اگر فوج پر تنقید کرتے ہیں تو اس کی بہتری کے لیے کرتے ہیں مگر پس پردہ وہ فوج کے بارے میں جو مزید پڑھیں

نائجیرین خاتون کے ہاں ترک ہوائی فرم کے طیارے میں دوران پرواز بچے کی پیدائش

ترک ہوائی فرم  کی استنبول ۔ مانچسڑ فلائٹ میں ایک نائجیرین  مسافر کے ہاں بچے کی پیدا ئش ہوئی۔ طیارے پر موجود ایک ڈاکٹر اور عملے کی مدد سے     اس عورت نے ایک بچی کو جنم دیا۔ ترک ہوائی فرم  کی مانچسٹر جانے والی پرواز TK-1991 میں، نائجیریا کی مسافر نویکے افیوما  کو دورانِ زچگی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

روزنامہ وطن :” ایردوان: یونان  ہمارا  ہم پلہ نہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے یونان کی جانب سے ترک طیاروں کو ہراساں کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ یونان ہمارے ہم پلہ  نہیں ہے۔ یونان سیاسی، معاشی  اور فوجی لحاظ سےہمارے  برابر  نہ ہونے کی  بنا پر  ہمیں للکارنے کا  مزید پڑھیں

ترکیہ ہمار اہم شراکت دار ہے، ترجمان حکومتِ روس

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ترکیہ ان کے ملک کا اہم شراکت دار ہے۔ از وسطیہ  اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پیسکووف نے روس اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ترکی کے ساتھ خاص طور مزید پڑھیں

جنوری تا اگست 2022، ملک میں لاپتہ افراد کے 488 نئے کیسز درج ہوئے، قومی کمیشن کی رپورٹ

ملک میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن کے رپورٹ کے مطابق سال کے پہلے اٹھ مہینوں ( جنوری تا اگست) ملک میں لاپتہ افراد کے 488 نئے کیسز درج ہوئے۔ پاکستان میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 2022ء کے پہلے آٹھ مہینوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سرکاری گودام لوٹنے پر سیلاب زدگان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا

پنجاب حکومت نے سرکاری گودام لوٹنے پر سیلاب زرگان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تونسہ شریف کے گورنمنٹ کالج فار بوائز میں قائم سرکاری گودام سے مبینہ طور پر امدادی سامان لے جانے والے نامعلوم ہجوم کے خلاف تونسہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور واقعے میں حاجی پور (راجن پور) مزید پڑھیں