متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے افغانستان کا 130 رنز کا ہدف آخری اوور میں نسیم شاہ کے مسلسل 2 چھکوں کی بدولت پورا کیا۔ افغانستان مزید پڑھیں
زمرہ:
جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، عمران خان سمیت صوبائی وزرا کو نوٹس جاری
پشاور: تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے السے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو بھی نوٹس جاری کیا ہے، اس کے ساتھ ہی صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، اشتیاق ارمڑ، کامران بنگش ،شوکت یوسفزئی، مزید پڑھیں
اسد قیصر کو ایف آئی اے نے 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ تھما دیا
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا۔ اسد قیصر سے تفصیلی شناخت، پیشہ، سیاست شروع کرنے کی تاریخ سمیت تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ایف آئی اے نے اسد قیصر سے سوال کیا کہ پی ٹی مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی
اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر اور پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد احمد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر نوٹس کا جواب جمع مزید پڑھیں
سیلاب زدگان کیلئے سرکاری امداد میں گھپلے ہونے نہیں دینگے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکمرانوں کی غفلت سے ڈوب گیا، عوام کو خیرات نہیں اپنا حق چاہیے، ماضی کی طرح سیلاب زدگان کے لیے سرکاری امداد کی تقسیم میں گھپلے نہیں ہونے دیں گے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بیس روز قبل ایمرجنسی کا مزید پڑھیں
روسی فوج کے خرکیف پر حملے
روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خرکیف کے مرکز کو رات کے وقت 2 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا تو ایک تجارتی مرکز کو بھاری نقصان پہنچا۔ خرکیف ریجن ملٹری ایڈمنسٹریشن کے گورنر اولیگ سینی گوبو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تحریری مزید پڑھیں
پاکستان :موہن جو دڑو کی تاریخی دیواروں کو کچھ حصہ منہدم ہوگیا
پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث عالمی ثقافتی ورثے میں شامل موہن جو دڑو میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانی دیواروں کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں دریائے سندھ کے قریب واقع موہن جو دڑو 5 ہزار سالہ پرانا تاریخی مقام ہے ۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ کی جغرافیائی مسجل مصنوعات02
ترکیہ وسطی اناطولیائی علاقے میں واقع ایسکی شہر کی مشہور خام پیسٹری کو 2010 میں ایسکی شہر چیمبر آف کامرس کی درخواست پر ترکی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ کام پیسٹری جسے ترکی زبان میں چیغ بوریک کہا جاتا ہے کی پیداوار میں، آٹا تیار کیا جاتا ہے جس مزید پڑھیں
علی وزیر کے حلقے کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شیریں مزاری کے گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ علی وزیر کے حلقے کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ علی وزیر کا کیس مزید پڑھیں
کسی نفسیاتی بیمار شخص کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، نور عالم خان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے بدھ کے روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی بیمار شخص کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور یہ آئین مزید پڑھیں