ڈالر کو لگام نہ دی جاسکی، روپے کی ویلیو میں گراوٹ

پاکستانی کرنسی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ نہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ پاکستانی معاشی صورتحال کے پیش نظر امریکی ڈالر مزید تگڑا ہو گیا ہے۔ گذشتہ چند روز سے ملک کی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر سمیت دیگرغیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ بے قدری کا شکار رہا۔ کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار

ٹورنٹو: کینیڈا میں چاقو سے حملہ کر کے شہریوں کو ہلاک اور زخمی کرنے والا دوسرا ملزم پکڑا گیا۔کینیڈین پولیس نے چاقوحملہ کا دوسرا ملزم گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق چاقو حملے کے دوسرے ملزم مائلز سینڈرسن کو کمیونٹی سینٹر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ چاقو حملے کا ایک ملزم ڈیمن سینڈرسن دو مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلا ئوگھیرا اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلائو مزید پڑھیں

عمران نے آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں اڑائیں، پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معروف جریدےاکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں اس کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ اپنے مزید پڑھیں

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا

سیہون:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی کام نہ آئے اور دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا ہے۔ جھیل کے پانی کے دبا وکے باعث ٹلٹی کے قریب انڈس لنک سیم نالے میں شگاف پڑ گیا جس سے مزید پڑھیں

شارجہ اسٹیڈیم میں افغانی شائقین کا کرسیوں کی توڑ پھوڑ اور پاکستانی شائقین پر تشدد

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ،سوشل میڈیا پر افغان شائقین کی جانب سے شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑاور تشدد کی مبینہ ویڈیوز سامنے آئی ہے۔  میچ مزید پڑھیں

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے ریورز سے اغوا کردہ 15 بچے بازیاب

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے ریورز سے  اغوا کردہ 15 بچوں کو ایک آپریشن کے ذریعے  بازیاب  کرالیا گیا ۔ ریورز اسٹیٹ پولیس چیف فرائیڈے ایبوکا نے بتایا کہ انہوں نے ریاست کے شہر پورٹ ہارکورٹ میں 2 بچوں کے لاپتہ ہونے کے بعد ایک آپریشن کیا گیا ہے۔ ایبوکا نے بتایا کہ آپریشن میں 15 مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی دستاویز میں ایک ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں خفیہ معلومات

بتایا گیا کہ فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے دوران قبضے میں لی گئی دستاویزات میں سے  ایک غیر ملکی حکومت کے فوجی دفاع اور جوہری آلات سے متعلق معلومات تھیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق گزشتہ ماہ فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر مزید پڑھیں