خیبر پختونخواحکومت کے ہیلی کاپٹر میں 1800 افراد نے مفت سیر سپاٹے کیے، سیاستدان اور صحافیوں کی بڑی تعداد شامل

خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹرز میں 1800 افراد نے مفت سفر کیا، نیب نے فہرست جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مفت میں سفر کرنے والوں کی فہرست پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش کر دی، کے پی کے حکومت کے ہیلی کاپٹرز میں سیر سپاٹے کرنے والوں میں سیاستدانوں کے ساتھ صحافیوں کی بھی بڑی مزید پڑھیں

طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے، افغان وزیر خارجہ

 کابل:افغانستان کی طالبان  حکومت  کے  وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ  اگر چہ اگست 2021میں امریکی انخلا کے بعد کابل میں اقتدار پر قبضہ کیے ہوئے ایک سال گزر چکا ہے تاہم طالبان حکومت  اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے یہ  دعوی بھی کیا کہ ان مزید پڑھیں

8 ستمبر پاک بحریہ کی تاریخ میں ایک سنہرا باب ہے، نیول چیف

اسلام آ باد :نیول چیف نے کہا ہے کہ 8 ستمبر پاک بحریہ کی تاریخ میں ایک سنہرا باب ہے، آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے  دشمن کا غرور  خاک میں ملا دیا، پاکستان نیوی خطے میں ایک مضبوط بحری قوت کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یوم مزید پڑھیں

عمران خان عدالتوں سے سرخرو ہونگے، فیصل جاوید

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان عدالتوں سے سرخرو ہونگے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے عدالت  کیس ختم کردے گی، عمران خان کے حق میں فیصلہ آئے گا، حکومت کے آخری دن چل رہے ہیں، مزید پڑھیں

آصف علی اور افغان بالر میں تلخ جملوں کا تبادلہ، جرمانے کا خدشہ

دبئی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اورپاکستان کے درمیان میچ میں  ہونے والے جھگڑے  کے باعث قومی بیٹر آصف علی اور افغان بالر فرید احمد پر جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں قومی بیٹر آصف علی اور افغان بالر فرید احمد کے درمیان مزید پڑھیں

سیلاب زدگان میں امداد کی شفاف اندازمیں تقسیم پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملک بھرمیں سیلاب زدگان کے لئے اعلان کردہ امداد کی شفاف تقسیم پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے بدھ کے روز  ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثر ہ سگو پل پر بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت تمام مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کے باعث جان بحق ہونے والوں کی تعداد 1355 تک پہنچ گئی

پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1355 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق 14 جون سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث 481 بچوں اور 273 خواتین سمیت مزید پڑھیں

امریکی  فوجیوں نے YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

امریکی  فوجیوں نے شام کے صوبہ حسیکہ کے مشرقی ضلع مالکیہ میں YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔ شام میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں  موجود امریکی  دستے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کو اپنی مسلح تربیت کی حمایت جاری رکھے ہوئے  ہیں۔ امریکی اسپیشل فورسز نے مزید پڑھیں