امریکہ شام میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے پر مصر ہے، ترک صدر

صدر  رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ  متحدہ امریکہ شامی  ڈیموکریٹک قوتوں کے معاملے میں اٹھائے گئے  اقدامات  پر مصر ہے۔ جناب صدر نے استنبول میں نماز ِ جمعہ کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا۔  امریکہ  کے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی۔ PKK    کے ساتھ مل مزید پڑھیں

افغانستان‘ طالبات کے مطالبے پر لڑکیوں کے 5 سرکاری اسکول کھول دیے گئے

  افغانستان میں طالبات کے پرزور مطالبے کے بعد ملک کے مشرقی حصے میں  لڑکیوں کے لیے 5 سرکاری ثانوی اداروں کوکھول دیے گئے ہیں۔ ایک صوبائی اہلکار نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری طور پر لڑکیوں کی سیکنڈری اسکول کی تعلیم پر پابندی لگا دی ہے لیکن کابل اور قندھار سے دور افغانستان کے چند مزید پڑھیں

عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔  وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ  اسلام آباد ہائیکورٹ  میںپیشی کے موقع پر کمرہ عدالت  کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیرداخلہ   نے عمران مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ

انڈس واٹر کمشنر نے اپنے بھارتی ہم منصب کو خط لکھ کر اکتوبر میں پاک بھارت آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اکتوبر میں پاک بھارت آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفی منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا استعفی منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا نجی ٹی وی کے مطابق  جمعہ کو پی ٹی آئی کے ایم این اے شکور شاد کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ شکور شاد کے وکیل نے مقف اپنایا کہ مزید پڑھیں