ایشیا کپ؛ سپرفور کے آخری میچ میں سری لنکا کی 5 وکٹوں سے کامیابی

دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے مقابلے میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ حارث رؤف نے 2، محمد حسنین اور عثمان قادر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پوری مزید پڑھیں

سیاست کو ا یک طرف کرکے سیلاب متاثرین کی مدد ہماری ترجیحات کا مرکز ہونا چاہیئے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی میڈیا کی تنظیموں سے ملاقات میں دو نکات پر بات کی۔ ایک یہ کہ بہت بڑے پیمانے پر سیلاب کے چیلنج میں ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے اور دوسرا اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام ملکی اور عالمی امداد اورمعاونت کا آڈیٹر جنرل پاکستان مزید پڑھیں

ترکیہ سے برادر ملک پاکستان کو 12 واں امدادی جہاز بھی اپنی منزل کو پہنچ گیا

ترکیہ سے امدادی سامان   سامان کی ترسیل کرنے والا 12 واں  طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت دفاع کی جانب  سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق ترکیہ  سے ماہ ِ جون سے  ابتک موثر ہونےو الی بارشوں  سے  پیدا ہونے والے  سیلاب سے  وسیع پیمانے  کے نقصانات کا سامنا کرنے والے برادر ملک پاکستان   کی عوام   مزید پڑھیں

چینی برانڈز کی گاڑیوں کی فروخت میں اگست کے دوران اضافہ

چینی برانڈز کی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ برقرار ہے اور اس صنعت سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق  اگست کے دوران ملکی مارکیٹ میں اس نے بڑا حصہ حاصل کیا ہے۔ چین کی مسافر گاڑیوں کی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ چینی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 8 لاکھ مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ملکی سلامتی کیلئے فوری اور خودکار ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ نئے قانون سے جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گئی۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کی ایم کیو ایم میں واپسی، ڈپٹی کنوینر کے عہدے پر بحال

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں عبدالوسیم اور خواجہ اظہار الحسن کو ڈپٹی کنوینر بنا دیا گیا جب کہ کامران ٹیسوری بھی ڈپٹی کنوینر کے عہدے پر بحال ہو گئے۔ کراچی میں کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ایم کیو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک عدالت کو گمراہ کررہی ہے، جماعت اسلامی کی جدوجہد مافیاؤں کیخلاف ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک عدالت کو گمراہ کررہی ہے جب کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد  مافیا اور اس کے حمایتیوں کے خلاف ہے۔ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسز،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر اضافی وصولیوں کے خلاف اور کے الیکٹرک کو معاہدے کے مطابق پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے تباہی معمولی نہیں، دنیا مدد کیلیے آگے بڑھے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والا سیلاب کوئی معمولی چیز نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی قدرتی آفت ہے، جس کی تباہ کاریاں اور نقصانات ختم کرنے اور بعد ازاں بحالی کے لیے دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔ دورہ پاکستان کے مزید پڑھیں

داعش کا ایک اہم نام نہاد سرغنہ کو ترکیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم  داعش کے   سرکردہ   نام نہاد  سرغنوں میں سے "ابو زید۔استاد زید ” کوڈ    سے منسوب    دہشت گرد  بشر خطاب غزل   کو ترکیہ میں   پکڑ لیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے  دورہ بلقان سے واپسی پر  طیارے میں  اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 4 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے

شمالی  شام میں فرات ڈھال  اور شاخِ زیتون  آپریش  علاقوں میں فائرنگ کرتے ہوئے عوام کو حراساں کرنے والے  پی کے کے۔ وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔ دفتر دفاع نے اس حوالے  سے اپنےبیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج  کی انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں مزید پڑھیں