راستہ دشوار ضرور ہے مگر منزل کا حصول ناممکن ہر گز نہیں،وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کودرپیش چیلینجز سے نمٹنے کیلئے قائداعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے مزید پڑھیں

قائداعظم ؒ کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،پرویز الٰہی

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظمؒ کے زریں اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم کو اپنا کر ہم مملکت خدا داد مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کی کی 74ویں رسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اسلام آ باد: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی74ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، مختلف تقریبات میں بانی پاکستان کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا گیا ،مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں سیمینارز، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔ مملکت ِخداداد پاکستان کے بانی مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر پر اقوام متحدہ کی طرف سے ثالثی کی پیشکش کو ہمیشہ ٹھکرایا ہے، یواین سربراہ

اسلام آباد(ساوتھ ایشین وائر)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریئس نے جمعہ کو کہا کہ اگرچہ وہ کشمیر تنازع میں ثالثی کی پیشکش کر تے رہے ہیں لیکن بھارت نے اس سے انکار کیا ہے۔ دوسری طرف ہم نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ساوتھ ایشین وائر مزید پڑھیں

روسی قبضے سے 30 رہائشی مقامات کو بازیاب کر لیا گیا ہے، صدرِ یوکیرین

یوکیرینی  صدر  ولا دیمر زیلنسکی    نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع خرکیف  علاقے کی  تیس سے زائد رہائشی بستیوں کو  روسی  فوجوں سے  بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ زیلنسکی نے سماجی رابطوں  کے پیج  پر ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ یوکیرینی فوج، خفیہ سروس اور مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر سے ٹیلی فونک بات چیت

ترکیہ گرینڈ  نیشنل اسمبلی کے اسپیکر  مصطفی شین توپ نے شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر زورلو تھورے سے  ٹیلی فونک  بات چیت کی۔ شن توپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "کورونا  ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے  بلمشافہ ہونے  والی ہماری یہ  بات چیت ٹیلی فون پر سر انجا پائی ہے جس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 دنوں میں 11 اموات

بنگلہ دیش میں 2 روز کے دوران آسمانی بجلی گرنے  کے واقعات میں  11 افراد  لقمہ اجل بن گئے۔ ملک کے شمالی علاقے سراج گنج کے علاقے میں گزشتہ روز 9 افراد  قدرتی آفت  کہلائے جانےو الی آسمانی بجلی کے گرنے سے  جان بحق ہو گئے۔ ملک کے جنوب مغرب میں واقع  کھلنا میں آج مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

سکھر: ریلوے حکام نے ٹریک کلیئر کرنے کے بعد ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملتان سے روہڑی ریلوے اسٹیشن تک ٹریک کلیئر کردیا گیا ہے.  جس کے بعدٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جارہا ہے جبکہ روہڑی سے کراچی، روہڑی سے کوئٹہ، روہڑی سے لاڑکانہ ٹرین آپریشن مزید پڑھیں