ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا، شعیب اختر

راولپنڈی:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا،سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹیم کی شکست پر کہا کہ ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ فخرزمان مزید پڑھیں

رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی جیسے نیشنل ادارے کو چلانے کے اب قابل نہیں رہے۔ قرارداد کے مزید پڑھیں

بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز کا شاندار مظاہرہ

ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم   کا بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز نے اپنی شاندار پرواز وں کا مظاہرہ کیا۔ بیلجیئم میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب واقع قصبے ہیچٹیل میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سانیکول ایئر شو میں شرکت کرنے والے ٹڑکش اسٹارز  نے 10 سال میں پہلی بار بیلجیم میں اپنے فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان کے متعدد علاقے قومی آفت زدہ زون قرار

جنوبی سوڈان کے کچھ علاقے، جہاں سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے کو”قومی آفت زدہ زون” قرار  دے دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات مائیکل ماکیوئی لوتھ نے اعلان کیا کہ سیلاب سے متاثرہ اپر نیل اور بحر الغزل کو "قومی آفت زدہ زون” قرار دیا گیا ہے۔ لوتھ نے مزید پڑھیں

جرمنی میں توانائی کے بحران سے لوگوں کے بے گھر ہونے کا خظرہ پیدا ہو گیا ہے، جرمن صدر

جرمن صدر فرینک والٹر  اشٹائن مائر  کا کہنا ہے کہ بڑھنے والے توانائی  کے نرخوں   کی بنا پر  غریب   لوگ اپنے گھروں سے محروم ہونے کے خطرات سے دو چار ہیں۔ والٹر شٹائن مائر نے "بے گھروں” کے یوم  کے موقع پر اپنے  خطاب میں کہا کہ  آسمان سے باتیں کرنے والی قیمتوں  کی بنا پر مزید پڑھیں

کراچی،کٹی پہاڑی پر جعلی پولیس مقابلے میں ملوث 4اہلکار گرفتار

کراچی: کے علاقے کٹی پہاڑی پر ہونے والا پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا،پولیس حکام کے مطابق شاہراہ نور جہاں تھانیکی حدود میں کٹی پہاڑی کے علاقے میں ہونے والا پولیس مقابلہ تحقیقات میں جعلی نکلا ہے جس کے بعد واقعے میں ملوث چار اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں