یورپی ممالک کو جوہری مذاکرات کے لیے تعمیری موقف اپنانا چاہیے

ایرانی  وزیر ِ خارجہ نصر کینانی  کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کو جوہری  مذاکرات کے لیے پائدار راہ  اپنانے، ماضی کی خطاوں  کو دور کرنے اور معاہدے کا راستہ  ہموار کرنے  کی کوشش کرنی چاہیے۔ ناصر کینانی نے دارالحکومت تہران میں وزارت کی عمارت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کا جائزہ لیا۔ کینانی مزید پڑھیں

دنیا کے 90 فیصد ممالک میں حالات زندگی مزید ابتر

دنیا میں انسانی ترقی کے حوالے سے تشویش ناک رپورٹ سامنے آئی ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے 90 فی صد ممالک میں معیار زندگی روبہ زوال ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس کی سماعت: سابق چیف جج گلگت بلتستان نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس  کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج کا نام بیان حلفی میں لکھنا تھا۔غلط فہمی کی بنا پر مزید پڑھیں

فوج، رینجرز اور سول اداروں نے دادو گرڈ اسٹیشن ڈوبنے سے بچا لیا

دادو: پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں نے بروقت کارروائی کر کے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں کی جانب سے 36 گھنٹے مسلسل کام کے بعد 2 اعشاریہ 4 کلومیٹر پر پروٹیکشن بند بنایا گیا، بند کے نتیجے میں دادو گرڈ اسٹیشن سیلابی مزید پڑھیں

میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق  اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا،اسٹیڈیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ: قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ شروع ہوگا

اسلام آباد: بھارت میں رواں سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ23اکتوبر سے شروع ہوگا جس سے شارٹ لسٹ شدہ21کھلاڑیوں کومدعوکیا جائے گا.  پاکستان ٹی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد لیڈر ساتھیوں سمیت ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  کے آپریشن میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد ٹیم لیڈر ودات اکسچ اور دیگر دو دہشتگردوں کو شمالی عراق کے علاقے اربیل میں ہلاک کر دیا گیا ۔ خبر کے مطابق، ترک خفیہ ایجنسی کو اطلاع ملی کہ  پی کےکے کے قاتلانہ ٹیم کا لیڈر ودات اکسچ عرف "شاہان”اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی برطانوی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد

  اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی کنگ چارلس دوئم کو تخت نشینی پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی جانب سے بادشاہ چارلس دوئم کو تخت نشین ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ برطانوی عوام مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ کے ذریعے مزید امراض کے علاج کی سہولت بھی دینگے،چوہدری پرویزالہی

لاہور: وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے والے مریضوں کیلئے پینل میں مزید اسپتال شامل کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔  وزیراعلی چوہدری پرویزالہی کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں ہیلتھ کارڈ کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں