عمران خان جتنی اوقات ہے، اتنی بات کریں، کی جائے اور کیا جائے کا وقت ختم ہوگیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب جتنی اوقات ہے، اُتنی بات کریں۔ ’’کی جائے‘‘ اور ’’ کیا جائے‘‘  کا وقت ختم۔ ایک بیان مین مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا حقیقی مسئلہ ذاتی انا، تکبر، خود پسندی، اقتدار کی ہوس اور کرپشن ہے۔  عمران صاحب مزید پڑھیں

نیب نے سیلاب زدگان کیلیے امداد الخدمت کے حوالے کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(NAB) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر احمد خان اور نیب اسلام آباد راولپنڈی کے دیگر لاءآفیسران نے سیلاب زدگان کے لیے عطیات الخدمت فاﺅنڈیشن آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل آفتاب عالم کے حوالے کیے۔  نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر احمد خان،خواجہ منظور لون ایڈووکیٹ نے الخدمت فاﺅنڈیشن کی امدادی مزید پڑھیں

بدین میں آبادی کے ڈوبنے کا خدشہ، علاقے خالی کرنے کے لیے الرٹ جاری

حیدر آباد: بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے ڈوبنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے بعد حکام نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدین میں مزید پڑھیں

روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں : وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ ان کے ملک میں روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں۔ وزیر اعظم حسینہ نے ان خیالات کا اظہار   انڈو پیسیفک آرمیز مینجمنٹ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے آن لائن  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حسینہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ بیلگوروڈ ریجن کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کے فوجیوں نے علاقے کی یوکرینی  سرحد پر لوگاچیوکا بستی پر فائرنگ کی ہے۔ اس حملے میں 1 یوکرینی شہری کی موت مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ بائراموف ملاقات، "آرمینی اشتعال انگیزی" پر بات چیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے، آذربائیجان۔ آرمینیا سرحد پر آرمینی فریق کی پیدا کردہ اشتعال انگیزی کے موضوع پر، آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ چاوش اولو نے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ بائراموف کے ساتھ ملاقات میں ہم نے آذربائیجان۔ آرمینیا سرحد پر مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست کردی

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت میں ٹرمپ کے گھر سے ملی دستاویزات کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔ درخواست پر سابق صدرکے وکلا کی جانب سے مزید پڑھیں

منشیات کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کو شفاف تحقیقات کا حکم

 کراچی:سندھ پولیس کا اورکارنامہ  تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19 افراد کو منشیات رکھنے کے جرم میں جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کے رویے پر ایس ایس پی ٹھٹھہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ایس ایس پی عدیل مزید پڑھیں

عمران خان غیر سنجیدہ شخص، پہلے گالیاں دیتے پھر پاؤں پڑتے ہیں، وزیر ریلوے

  رحیم یار خان:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا  ہے کہ عمران خان غیر سنجیدہ شخص، پہلے گالیاں دیتے پھر پاؤں پڑتے ہیں، 22 کروڑ کے ملک کو چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے،صورتحال واضح ہونے تک مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے،یہاں حکومت آتی ہے تو لوگ اسے گرانے میں لگ جاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں