‘عمران خان کچھ پتے ہاتھ میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ کو صلح کا پیغام بھیج رہے ہیں’

معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اسٹیبلشمنٹ سے شروع ہوتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ پہ ختم ہو جاتی ہے۔ عمران خان کو اپنی سیاست کا پتہ ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اقتدار میں نہیں آ سکتے۔ انہیں اندازہ ہے کہ 23 سال کی مزید پڑھیں

امریکا میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک،7 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا، واقع کے بعد شکاگو پولیس نیعلاقے کو گھیرے میں لے لیا  مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیت آزاد، مافیا پولیس کی حمایت کے بغیر پنپ نہیں سکتے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس وقت شہر کراچی میں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مافیاز پولیس کی حمایت کے بغیر پنپ نہیں سکتے۔ کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں، معمولی مزاحمت مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عمران خان جے آئی ٹی میں پیش ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے دوران تفتیش سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21سوالات دیے گئے جب کہ کچھ سوالات زبانی بھی مزید پڑھیں

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بل منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود بلدیاتی حکومت (لوکل گورنمنٹ) بل 2021 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔  ایوان کے اجلاس میں بل صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کی البتہ اسپیکر نے اجلاس کو جاری رکھا۔ اسپیکر کی جانب مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس میں اہم پیشرفت، مغوی حسیب حمزہ 24 گھنٹے میں بازیاب

اسلام آباد: وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروا لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے سے اغوا ہونے والے شہری مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے اوور 60 ورلڈ کپ جیت لیا

کینبرا: پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 174 رنز کا ہدف 45 اوورز میں حاصل مزید پڑھیں

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 5 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 5 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہو گئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج سے لدے مزید 5 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہو گئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ:آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ایڈنبرا سے لندن منتقل کر دیا گیا

برطانیہ کی آ نجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ایڈنبرا سے لندن منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شاہ چارلس سوئم آنجہانی ملکہ کا تابوت ایڈنبرا سے لے کر لندن پہنچے، ایڈنبرا  ہوائی اڈے پر اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹریجن نے شاہی اعزاز کے ساتھ انہیں الوداع کیا۔ شاہی فضائیہ کے اڈے نارٹ ہولٹ سے آنجہانی ملکہ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں، ایران کی رکنیت حتمی شکل اختیار کر جائے گی: رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ازبکستان متوقع شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ایران کی رکنیت کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ایران اسٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کے مطابق رئیسی نے، شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان روانگی سے قبل، مہرآباد ائیر پورٹ  پر  اخباری نمائندوں کے لئے مزید پڑھیں