اسلام آباد:پاک فوج کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں چلائی گئیں جن میں 87 افراد مزید پڑھیں
زمرہ:
خیبرپختونخوا: دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 3 فوجی جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
سوات میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکیہ میں اب دہشت گردی اپنا وجود کھو چکی ہے: فخر الدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی دہشت گردی کی لعنت سے بڑی حد تک بچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک میں دہشت گرد تنظیم کا نام ن لینے والا کوئی نہیں ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں صدر کے اطلاعاتی امور مزید پڑھیں
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی، درجنوں فوجی ہلاک
متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا۔ دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نگورنو کاراباخ میں آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپ جاری مزید پڑھیں
افغان سرزمین سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، 3 جوان شہید
راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل
کراچی:نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں 4 پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی گئی ہیں۔ 6 ماہ قبل مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد سے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئی میچ نہیں کھیلا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ سے روانہ ہوئی خیرسگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی
ترکیہ سے روانہ ہونے والی خیر سگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات و انسداد آفات کے تعاون سے یہ خیر سگالی ٹرین امدادی سامان لے کر پہنچی ہے۔ ادارے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹرین 30 اگست کو انقرہ سے روانہ ہوئی تھی جو مزید پڑھیں
آذربائیجان: صدر الہام علی یف کا مسلح افواج کے افسران کے ساتھ اجلاس
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے، آرمینیا کی طرف سے سرحد پر پیدا کی گئی اشتعال انگیزی کے موضوع پر، مسلح افواج کے کمانڈنگ افسران کے ساتھ اجلاس کیا۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں معاملے سے متعلقہ رپورٹیں پیش کی گئیں اور کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ مقدمہ خارج کرانے کیلئے مونس الہی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور : منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرانے کیلئے مونس الہی نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ مونس الہی نے درخواست امجد پرویزایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں