‘اے بھائی ذرہ دیکھ کر چلو’،بھارتی ٹریفک پولیس کا پاکستانی ٹیم پر ٹرولنگ

بھارتی دارالحکومت دہلی کی ٹریفک  پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل جو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جا رہا تھا جس  میں شاداب اور آصف علی نے کیچ چھوڑاکیچ چھوڑنےکی ویڈیو کے ذریعے پاکستانی ٹیم پر ٹرولنگ کی ہے۔ دہلی پولیس نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی مزید پڑھیں

یونان کو خوش کے ناخن لینے چاہییں، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  کا کہنا ہے کہ  "اگر آپ  دوسروں کے حساب و کتاب  کے آلہ کار بنتے ہوئے   چالیں  چلیں گے تو پھر آپ کو ان کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ " جناب  چاوش اولو  نے  دارالحکومت انقرہ میں  ایک سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے  خطاب میں کہا  کہ”سب لوگ اپنی سوچ مزید پڑھیں

سویڈن میں ترک نژاد محرم  دیمر اوک  رکنِ پارلیمنٹ منتخب

گزشتہ روز سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں ترک نژاد محرم  دیمر اوک  کو سینٹر پارٹی سے رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ محرم  دیمر اوک   نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے سیاست میں ہیں اور وہ 4 سال تک پارلیمنٹ میں خدمات انجام دینے کے لیے  رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ محرم  دیمر اوک  مزید پڑھیں

آرمی چیف نے مدت ملازمت میں توسیع کے لئے خواہش کا اظہار نہیں کیا: وفاقی وزیر

سوموار کی صبح ایک سینیئر وفاقی وزیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے اور اس عہدے کے لئے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ایک مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر نے نام ظاہر نہ مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم 128 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے مغربی دراوازے سے قابض پولیس نے داخل کئے اور انہیں پورے پروٹوکول کیساتھ سب اجازت دی گئی۔مذہبی رسومات کی ادائیگی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی بڑا چیلنج مگر ناممکن ہرگز نہیں، محمد حسین محنتی

ٹھٹھہ: امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ایک بڑا چیلنج ضرور مگر ناممکن ہرگز نہیں ہے۔ محمد حسین محنتی کا کہنا تھاکہ حالیہ طوفانی بارشوں وسیلاب کی شدت2010کے میگا فلڈ سے کہیں زیادہ ہے،یہ وقت رونے دہونے کا نہیں بلکہ  بہترحکمرانی اورمتاثرین کے لیے مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی دوبارہ وصولی قابل مذمت ہے، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرجارج دوبارہ وصول کرنا قابل مذمت ہے۔ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہروں کے باعث وفاقی حکومت نے ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا۔  میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی سے عام آدمی مشکل میں ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی کی وجہ سے عام آدمی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ تینوں بڑی جماعتوں کا منشور دراصل آئی ایم ایف کا ہر حکم قبول کرنا اور دل و جان سے اس مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش، 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا جس میں انہیں 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب کیا گیا ہے۔   اسد عمر اور فواد چوہدری کا جواب بھی غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔  دونوں رہنمائوں مزید پڑھیں

ایک امریکی سیٹ لائٹ سے منتشر ہونےو الے ٹکڑوں سے دوسرے سیاروں کو خطرہ لا حق

بروز ہفتہ ایک امریکی سیٹلائٹ کے مدار میں جزوی طور پر منتشر ہونے سے  کرہ ارض  کے گرد چکر لگانے والے دیگر  خلائی جہاز کو خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔ ماسکو میں قائم روسی اکیڈمی آف سائنسز کے کیلڈیش انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ میتھمیٹکس کے مطابق مذکورہ  سیٹلائٹ  امریکی جیو سٹیشنری کمیونیکیشن سیٹلائٹ ہے جس مزید پڑھیں